Sen nasıl bir insafsızsın ya, sende nohut tanesi kadar vicdan var mı?
İstanbul’da bir anaokulunda küçücük çocukları çubukla darbeden ve şiddet uygulayan 60 yaşındaki bu şahıs için ne dense kelimeler az kalır.
Gözaltına alınmış zaten, en ağır şekilde cezalandırılması dileğiyle…
This is not discipline. This is cruelty.
A child was allegedly stripped, beaten and humiliated — and the silence around such abuse is the real shame.
When a man is accused, society screams before facts.
But when a woman is seen abusing a child, suddenly people search for excuses, trauma, stress and sympathy.
Enough.
Motherhood is not a licence to torture.
A woman is not above accountability.
A child’s pain is not less because the abuser is female.
Someone must step in, protect that child, and ensure strict legal action.
Abuse is abuse.
Even when the abuser is a woman.
SOURCE- @Intl_Relations0
اسلام آباد ہمک میں 14 سالہ بچی سے گن پوائنٹ پر زیادتی تھانہ ہمک کے تفتیشی اور لیڈی کانسٹیبل نے ڈرایا کہ اگر میڈیکل کروایا
تو ساری عمر تمہاری شادی نہیں ہوگی ،یہ پولیس بجاۓ ملزموں کو پکڑنے کے یہ انصاف کیلیے آنے والوں کو ڈراتے ہیں
متاثرہ بچی اور والد کی iG اسلام آباد سے اپیل
*حیدرآباد: حیدرآباد تھانہ حسین آباد کی حدود میں واقع واپڈا واٹر روم کالونی میں امان اللہ نامی شخص کی جانب سے مبینہ طور پر روزانہ کی بنیاد پر اپنے بچوں پر تشدد کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔*
علاقہ مکینوں کے مطابق مذکورہ شخص نشے کی حالت میں گھر میں ہنگامہ آرائی کرتا ہے اور معصوم بچوں کو تشدد کا نشانہ بناتا ہے، جس سے اہلِ علاقہ میں خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔
مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس اور متعلقہ ادارے فوری نوٹس لے کر بچوں کو تحفظ فراہم کریں اور واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔
معذور بچے کیخلاف پیرافورس کی کارروائی۔۔۔۔
محتر�� نواز شریف صاحب، یہ دیکھیں اپنی صاحبزادی کے پنجاب کے عوام پر ظلم دیکھیں، انسانیت بھی شرمندہ ہو رہی ہے لیکن اگر کوئی شرمندگی نہیں ہو رہی تو نواز شریف صاحب اور ان کی صاحبزادی مریم نواز صاحبہ کو نہیں ہو رہی ہے۔
@ACOM_es Dünyanın en lanet milleti en lanet yönetimi ve dünyanın en büyük teröristi olan İsrail'e bebek katili yapısına lanet olsun çaldıkları Topraklar mezarlar olsun,,,,,,,
😥نہ زمین پٹی نہ اسمان گرا💔
یا اللہ تو نے کہا ہے کہ کفر تو رہ سکتا ہے لیکن ظلم نہیں میرے مولا اس سے بھی بڑا ظلم ہو سکتا ہے 😥😥
"وڈیروں نے ماں کے سامنے بیٹی کے ساتھ زیادتی کی
اخر یہ کس طرح کا ظلم ہے
ایک ماں جب اپنی بیٹی کو سینے سے لگا کر روتی ہے،
تو صرف آنسو نہیں گرتے… ایک پوری زندگی بکھر جاتی ہے۔
اس تصویر میں صرف دو چہرے نہیں، بلکہ وہ درد ہے جو لفظوں سے بڑا ہے۔
بیٹی کی خاموشی اور ماں کی چیخ… یہ وہ زخم ہیں جو کبھی بھر نہیں پاتے۔
جو معاشرہ اپنی بیٹیوں کو محفوظ نہ رکھ سکے، وہ ترقی نہیں… صرف خاموش تباہی ہے۔
گھوٹکی کی رہائشی خاتون کی سکھر میں ماں سے لپٹ کر آسمان چیر دینے والی آہیں اور چیخیں۔
یقین مانے یہ ویڈیو دیکھی نہیں جا رہی تھی اتنا بھی ظلم ہوتا ہے
والدین کا اعلی حکمران سے انصاف کی اپیل
ہم سب اس واقعے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
اعلی حکمران سے اپیل ہے کہ جلد سے جلد ان ظالموں درندوں کو پکڑ کر ان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے
قانون کے مطابق ان درندوں کو کیا سزا ملنی چاہیے؟
اسلام آباد پولیس @ICT_Police کے اہلکار نے ��ہری کو کاٹ لیا۔۔!!!
تھانے میں درخواست لے کر آنے والے شہری کو درخواست واپس نہ لینے پر وفاقی پولیس کے اہلکار نے چک مار ڈالا۔
نوٹ 🚨
ڈاکٹرز کے مطابق اہلکار کے کاٹنے کی وجہ سے شہری کو 14 ٹیکے لگنے کا امکان۔۔آئی جی صاحب تھانے کے کیمرے چیک کریں اور اہلکار کا علاج کروائیں،اس سے پہلے کسی اور کو کاٹ لے۔
انقلاب فرانس سے پہلے بھی ایسے ہی صورتحال تھی اور بادشاہ لوئی شانز کے کارندے گھروں اور دکانوں میں گھس کر اس طرح لوگوں کی تذلیل کرتے اور ٹیکس کے نام پر سب کچھ چھین کر لے جاتے تھے
انسپیکٹر تھانہ روجھان نے ایک لڑکی کا چار بار ریپ کیا ہے
ڈی پی او آفس بھی آچکی ہوں ثبوت موجود ہیں ہر جگہ پیٹ�� بھائی کو بچایا جارہا ہے یہ بتاتے ہوئے لڑکی رو پڑی
یہ تو انصاف ہے
@OfficialDPRPP