ہراساں کرنا کسے کہتے ہیں؟ راشد یاسمین کی گاڑی پر پولیس والوں کے یوں ٹوٹ پڑنے سے پہلے تک تو ہم سوچ بھی نہ سکتے تھے کہ ایسا ظلم بھی ممکن ہے۔ اس کے بعد تو انتہائیں دکھا دی گئیں۔
#TorturingImrankhanIsACrime
سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ دو لتیاں مارتی اس عسکری کھوتی کی وڈیو 24 گھنٹے بعد آئی ہے،
جب تمام عسکری ٹٹو “شوہر کی غیرت” والا منجن بیچنے W-11 میں نکل چکے تھے!
عسکریوں کی ذلت پرو میکس اسے کہتے ہیں.
واہ میرے مولا!
#TorturingImranKhanIsACrime
اسلام آباد سرحد یونیورسٹی سے فائرنگ کے نتیجے میں گرفتار فوجی افسر کا ٹرائل بھی سول کورٹ میں ہونا چاہیئے کیونکہ اس نے یہ جرم سول حدود میں سویلینز کے ساتھ کیا ہے ۔
ویڈیو میں کرنل کی گرل فرینڈ فرعون بنی ہوئی ہے!
پرامن سٹوڈنٹس کو ٹینگہ دکھا رہی ہے!!
کرنل کی گرل نے, بڈھے کرنل کو ایسا پھنسایا,
کہ آئندہ کوئی فوجی گرل فرینڈ کے سامنے تیس مار خان بننے سے پہلے ہزار بار سوچیں گے!!
اگر پاکستان ایک نارمل ملک ہوتا تو اس میں کرنل صاحب کی اہلیہ پولیس کو کال کرتی کرنل صاحب بھی آخر 20 سال لگا چکے ہیں فوج میں وہ بھی پولیس کو کال کرتے
اگر پاکستان فوج ایک ادارہ ہو تو کرنل صاحب کو 24 گھنٹے میں اعلان ہو جائے آپ وہاں گئے کیوں تھے لیکن ہونا نہیں ہے ایسا
معید پیرزادہ
کرنل صاحب کی بیوی کا دفاع کرنے والے تو کہہ رہے تھے کہ لڑکوں کے جھرمٹ میں محترمہ "گھبرا" گئی تھیں، لہٰذا کرنل صاحب نے اپنی بیوی کے دفاع میں چھڑی چلائی اور فائرنگ کی۔
جبکہ کرنل صاحب کی بیوی کی دادا گیری ملاحظہ ہو۔ 👇🤦
اس وڈیو کلپ سے یہ بات بالکل واضع ہو جاتی ہے کہ اس خاتون جسے سرکاری طور پہ کرنل کی بیوی اور بہت سے لوگ کرنل کی گرلفرینڈ کہہ رہے ہیں، اسے طلباء سے کوئی خطرہ نہیں تھا - یونیفارم پہنے کرنل کو power projection کے لئے بلایا گیا - یہ واقع فوج کے ڈسپلن کے بریک ڈاؤن کی نشانی ہے! افراد اور گروپس فوج کی طاقت کواپنے ذاتی مفاد کے لئے استعمال کر رہے ہیں- GHQ ان افراد کی خودغرضی کے پیچھے کھڑے ہو کر فوج کے اجتماعی مفاد کو نقصان پہنچا رہا ہے - کورٹ مارشل اور فوج سے فوری بدطرفی سے ہی ٹرینڈ کو روکا جا سکتا ہے!
سرحد یونیورسٹی اب ٹاپ ٹرینڈ کررہی ہے🔥
عوام کا اس ریجیم پر غم وغصے کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے,
سرحد یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کو عوامی کی اتنی محبت مل رہی ہے,
جبکہ برگیڈئر پر لوگ غصہ اتار رہےہیں!!
سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں کا کہنا ہے کہ جیل میں قید انکے والد سے ملنے کی کوششیں دم توڑ گئی ہیں، پاکستانی حکام نے ان کی ویزا درخواستیں بار بار مسترد کر دی ہیں۔ جبکہ عمران خان کی صحت مسلسل گر رہی ہے بلوم برگ کی رپورٹ