کوئٹہ علمدار روڈ میں روٹی عام آدمی کی پہنچ سے باہر کر دی گئی۔
30 روپے کی روٹی اب 60 روپے، وہ بھی 320 گرام!
غریب کہاں جائے؟
ڈی سی کوئٹہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔
2/1/2026
#PublicVoice#Quetta#RotiMehngi#DCQuetta
پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے،
بے شرمی اور غلامی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے،غزہ کے جینوسائیڈ کے سرپرست، فنانسر،جس کے ہاتھ سے اہلیان غزہ کا خون ٹپک رہا ہے کی یہ تعریفیں؟؟؟آج قائد کی روح کیساتھ شہداء غزہ کے روحیں بھی تڑپی ہوگی۔
@jalikoty یہ سڑکیں تمہاری ماں کی جاگیر نہیں جو روڈ بلاک پر چیخنے لگے۔ عزاداروں کی راہ میں اگر تمہیں ذلت محسوس ہو تو یاد رکھو، تمہیں ذلیل کرنے کو کوئی مجلس و جلوس نہیں نکلتا، تمہاری ذہنیت ہی تمہاری ذلت کا سبب ہے۔
@Razie2949705 امام حسینؑ کا سامنا کسی مخصوص فوج یا قبیلے سے نہ تھا،
بلکہ وہ باطل سوچ، اندھی تقلید اور دین کے نام پر ظلم کے خلاف کھڑے تھے۔
اسی شعور نے ا��لام کو زندگی بخشی۔
#امام_حسین #کربلا
#پیغام_کربلا
إني لم أخرج أشراً ولا بطراً ولا مفسداً ولا ظالماً، وإنما خرجت لطلب الإصلاح في أمة جدي.
میں نہ تو فخر کے لیے، نہ غرور کے لیے، نہ فساد کے لیے اور نہ ہی ظلم کے لیے نکل رہا ہوں؛ بلکہ میں تو اپنے نانا ﷺ کی امت کی اصلاح کے لیے نکل رہا ہوں۔
تاریخ طبری، جلد 4، صفحہ 304
#ImamHussainAS
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سید یاور عباس کاظمی کو مرکزی صدر وحدت یوتھ پاکستان منتخب کرنے کا اعلان کیا اور اُن سے حلف لیا۔
یہ انتخاب باقاعدہ ووٹنگ اور اکثریتِ رائے سے عمل میں آیا، جس میں ملک بھر کے وحدت یوتھ پاکستان کے ذمہ داران نے حصہ لیا۔
نومنتخب صدر کا کہنا تھا کہ یہ منصب میرے لیے امانت ہے۔ قوم و ملت کی خدمت، نوجوانوں کی تربیت اور وحدت کے فروغ کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ نو منتخب مرکزی صدر وحدت یوتھ پاکستان سید یاور کاظمی کو اس عظیم ذمہ داری کی انجام دہی میں کامیاب فرمائے۔الٰہی آمین
@DG1SPR جی بالکل خوشی ہمیں بھی ہے اگر عمران خان بھی رہا ہو جائے��
بلوچستان کے عوام مہنگائی، رشوت خوری، دہشتگردی، ظلم و ستم سے تنگ آچکا ہے، مہربانی فرما کر یہاں کے عوام کو بھی دیکھنا گوارا کرے،
اس سے پہلے کے خدانخواستہ مزید دیر ہو،
#Balochistan
#DGISBR
#imrankhanPTI
#Pakistan
���
پاکستان کےمالکان سےگزارش ہےکہ عمران خان کو رہا کرے، یہاں عدالت، قانون سب تم لوگ ہو،
البتہ آپ کا شکریہ کہ بالآخرغیرت کرکےانڈیا کو اسکی اوقات یاد دلا دی،اس سےمعلوم ہوتا ہے کہ تمھاری ضمیر زندہ ہے، عمران کو آزاد کرو اسی میں سب کی بھلائی ہے،
#imrankhanPTI
#PakistanZindabad @H31_3