السلام عليكم ورحمة اللّٰه و بركاته
صبح بخیر 💐
نفسی نفسی کی صداؤں میں امتی امتی پکارنے والی
کائنات
کی عظیم ہستی پر لاکھوں درود وسلام 🌹 صلی اللّٰہ علیہ وسلم 🌹
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یا اللہ ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں
❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ❣️
1
@P__1e
اسلام دنیا سے نفرت نہیں سکھاتا بس یہ کہتا ہے کہ جب دنیا و آخرت کے مفادات ٹکرا جائیں تو آخرت کو ترجیح دی جائے۔۔۔۔🌹
اگر مقصد خدا کی رضا ہو تو دنیا عین دین بن جاتی ہے۔۔۔🌹
اور اگر مقصد خدا کی رضا نہ ہو تو دین داری بھی دنیا پرستی میں شمار ہوتی ہے ۔۔۔۔۔🌹
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یارب العالمین ہمارے ویران دلوں کو اپنی رحمت و محبت سے آباد کردیں اور ہمیں ہمیشہ پیارے آقاﷺ️ کے بتائے ہوئے راستے پہ قائم رکھیں
آمین
❥❁🌹םבםבﷺ🌹❁❥
@P__1e 🌹
@IqraShami Forsage is a No.1 smart contract based online earning platform.
It's Community is 27,000,000+ people from 200+ countries around the globe. . Forsage busd is 100% decentralized Blockchain system. interested people.
🔄DM Her For Info👇
👉 @IqraShami
عن عبد الل�� بن عمر رضي الله عنهما، قال: «كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يعتكف العشر الأواخر من رمضان».
ترجمہ:حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان المبارک کے آخری دس دنوں کااعتکاف کرتے تھے۔
صحيح البخاري (3/ 47)
#ليلة_القدر
#اعتكاف
عن ابن عباس، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال في المعتكف: «هو يعكف الذنوب، ويجرى له من الحسنات كعامل الحسنات كلها»".
ترجمہ : نبی کریمﷺکاارشادہے: کہ معتکف گناہوں سےمحفوظ رہتاہےاوراس کےلیےنیکیاں اتنی ہی لکھی جاتی ہیں جتنی کہ کرنےوالےکےلیے ۔
ابن ماجه (1/ 567)
#ليلة_القدر#اعتكاف
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے: '' تَحَرُّوْا لــیلة القدر في الوتر من العشر الاواخر من رمضان''۔ [مشکاۃ المصابیح عن البخاري] ’’حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ لیلۃ القدر کو رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کرو۔‘‘
#ليلة_القدر#اعتكاف
#ليلة_القدر
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے حضور صلی اللہ علیہ و سلم سے پوچھا کہ یا رسول اللہ ! اگر مجھے شب قدر کا پتا چل جائے تو کیا دعا مانگوں؟ حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہو:
👇🏻👇🏻👇🏻
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌹
" حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " قیامت کے دن لوگوں میں سب سے زیادہ مجھ سے قریب وہ لوگ ہوں گے جو مجھ پر اکثر درود پڑھنے والے ہیں۔" (جامع ترمذی )
صلّى اللّٰه عليه وسلم❤️