ہم نے اپنا کام کر دیا ہے، ہم نے اپنی نسل کو بتا دیا ہے، اور ہم پاکستان کیلئے تہہ در تہہ تصویریں لے کر ��ارہے ،اپنے نسلوں کو دینگے۔ ہم اپنا کام کر چکے ہیں، بلوچستان اپنا کام کر چکا ہے۔۔۔
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
#Balochistan
ابھی آپ کو اور اُن لوگوں کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ آیان اُس بغاوت کی راه کو چونیا ہوگا، آزادی کیلئے لڑھنا ہوگا یا تو پھر کسی طرح غلامی کی زندگی بسر کرنی ہوگی۔۔۔
ذاکر مجید بلوچ
نکلو، تعداد سے نکلو ، جوش اور جذب�� سے نکلو ، اپنے جذبوں کو ختم نہیں کرو، وہ ماں بھی تو زندہ ہے اُسکی آواز دھیمی پڑ جاتی ہے وہ کھڑے ہو کر اگر بے ہوش ہوجاتی ہے تو بیٹھے بیٹھے اپنی تکریر کرتی ہے۔
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
#ReleaseBYCLeaders
#EndUnpairTrailOfBYCLeaders
یہ دنیا میں یک مُسلّمه بات ہے کہ جِدر بھی محکوم قوموں نے قومی آزادی کی جنگ لڑی ہے، تو اُسکو قابض ریاست (جو کالونیل پاورز ہیں) نے دہشتگردی کے نام سے تشبیہ دی ہے۔
ڈاکٹر الله نزر
گُشن ''وائے وتن ہُشکیں دار '' بلے مارا نوں ملکے پُتریگ ءَ ھم نیلیت۔ ما اگہ بُگشین ما ملک ءَ روان گڑا گُشی(پوج) ھَبردار نیائے کہ شمارا ما کُشیں.
امّا ماہناز