18 اکتوبر خوشیوں سے لبریز دن کو دشمنوں نےماتم میں بدل دیا پیپلز پارٹی اس دن کو کبھی بھول سکتی کارساز کے شھیدوں کو سرخ سلام جنہوں نے اپنی جانوں کا نظرانہ پی�� کیا 💔
#SalaamShuhadaEKarsaz
کوئی کسی کو نہیں نکالے گا اگر ہم دفن کرینگے تو تمہاری لسانیت سے بھری سیاسی دہشت گردی کو دفن کریں گے، کراچی والوں کے قاتلوں کو دفن کرین گے، مصطفیٰ کمال، خالد مقبول اور فاروق ستار جیسے ڈراموں کو دفن کریں گے ۔
@SaeedGhani1
پ پ پ سنڌ جي صدر محترم نثار احمد کهڙو جي سالي ۽ پ پ پ جي ايم پي اي ندا کهڙو جي مامون ، محترمه عمر انصاري جي وفات تي بئريسٽر سينيٽر ضمير حسين گهمرو ۽ وڪيل سينيٽر پونجو مل ڀيل مرحومه جي وارثن سان تعزيت ڪئي
لودھراں اور بہاولپور سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں سے مریض سندھ پہنچ رہے ہیں، جہاں انہیں جدید اور معیاری طبی سہولیات مکمل طور پر بلا معاوضہ فراہم کی جا رہی ہیں۔
سندھ حکومت کا عزم ہے کہ صحت کی بہ��رین سہولیات ہر پاکستانی کی دسترس میں ہوں۔ SIUT میں ملک بھر سے آنے والے مریضوں کو تشخیص، علاج اور نگہداشت کی جدید سہولیات مکمل طور پر مفت اور عزت و احترام کے ساتھ فراہم کی جاتی ہیں۔
یہ عوام دوست اور انسان دوست سوچ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے اس وژن کی عکاس ہے کہ پاکستان کے ہر شہری کو معیاری صحت کی سہولیات تک بلاامتیاز رسائی حاصل ہو۔
صحت کا حق، عزت کے ساتھ، ہر پاکستانی کے لیے۔
کراچی: شاد مان پارک اینڈ آئی ٹی سینٹر۔
منافقین کو ہر وقت کراچی کے ترقیاتی کام دیکھ کر جلن ہوتی ہے ، وہ چاہتے وہ بھی کراچی کی ترقی کے لیئے اپنی عوام کو سہولیات دیتے موقع تو انکو بھی ملا تھا پر انہوں نے کراچی کو بندوقیں گولیاں بارود اور بوری بند لاشیں دی ، پر اب کراچی بدل چکا ہے۔
محسن نقوی صاحب کو چاہیے کہ پارلیمنٹ میں آکر اپنا مطالبہ رکھیں، میں خود پارلیمنٹ میں اس معاملے پر بات کروں گا۔
ہمیں مسئلے ��و حل کرنا چاہیے، صرف بیانات تک محدود نہیں رہنا چاہیے۔ اصل توجہ اس بات پر ہونی چاہیے کہ اصل سسٹم کہاں اور کیوں کولیپس ہوا، اور اسے بہتر بنانے کے لیے کیا اقدامات ضروری ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
میں چار دن پہلے مظفر آباد گیا ہوں جہاں میں نے دیکھا کہ لوگ آٹے کیلئے ترس رہے تھے۔ لوگوں کو آٹا چاہئے آپ ان کو بسیں دے رہے ہیں۔ جی ٹی ایس نامی بسیں حکومتِ پنجاب نے بیچی بھی ہیں اس کا بھی ریکارڈ ساتھ لگائیں۔
رہنما پا��ستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
#میرپور_میں_تیر_چلےگا