میں.@pak8t. فیصلہ سازوں سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ اگر ہمیں انہی چور لٹیروں کو دوبا��ہ واپس لانا ہوتا تو ہم الیکشن والے دن اتنی محنت کیوں کرتے؟ ہمیں اب ان کی شکلوں سے بھی نفرت ہے اور ہم ان کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔ ہمارا مینڈیٹ واپس کر��!
#نکلومینڈیٹ_چوری_کےخلاف
@TeamPakPower
ویسے خاور بھائی جب آپ ان لوگوں کو اپنے پروگرام میں لیتے ہیں جنہوں نے ارشد بھائی کو دھمکیاں دینے والو، ان پر جعلی مقدمے بنانے والو، ان کو دبئی سے نکالنے والو، ان کے قتل پر بیانیے بنانے اور ان کا کیس خراب کرنے والو کی سہولت کاری کی تو آپ کیسا محسوس کرتے ہیں؟ مان لیتے ہیں وہ بہت طاقتور ہیں اور ہر کسی کی سو مجبوریاں ہوتی ہیں۔ لیکن ایسی بھی کیا مجبوری کہ بندہ ہر دوسرے روز ایسے لوگوں کو سامنے بٹھا کر باقی پاکستانیو کی تقدیر کا فیصلہ ان کی زبانی سنے؟ “اس کو تو مار دیا، اب ہماری سناؤ۔۔ ہمارے لیے کیا سوچا ہے”۔۔
چلو یہ بھی معاف مگر جو ان کے لیے انصاف مانگ رہا تھا اس کے لیے ہی آواز اٹھا لیتے۔۔ ارشد نہ سہی وہ تو زندہ تھا۔۔ باقیوں سے کوئ گلہ نہیں آپ تو ان کے اپنے تھے۔
خاور بھائ ارشد بھائی کے جانے کے بعد بہت سے چہروں کے نقاب الٹے ہیں لیکن یقین مانیں جو تکلیف آپ جیسے دوستو کو ان گِدھوں کے ساتھ بیٹھا دیکھ کر ہوتی ہے۔۔ ال��ہ آپ کو ہمت اور ہمیں صبر دے۔ یا رہنے دیتے ہیں اللہ ہمیں ہی یہ دیکھنے کی ہمت بھی دے دے۔
#جرات_غیرت_کا_نشان_عمران
حامد میر نے بلکل صحیح بات کی یہ جو نو مئی کو ہوا ہے ہمارے کچھ طاقتور حلقے ہیں انکی جو اپنی جمہوریت کے خلاف سازشیں ہیں اور انکے جو غیر آئینی اقدامات تھے اور جو انکی منصوبہ بندیاں تھی اسکا ایک حتمی نتیجہ نو مئی کے واقعات کی صورت میں آیا لیکن بد��سمتی یہ ہے کہ آپ نو مئی کے واقعات کی ذمہ داری ایک خاص سیاسی مکتبہ پر لگا رہیں ہیں اور انھی کے لوگ روز ٹی وی پر آکر سیاست سے علیحدگی کا اعلان کرتے رہیں ہیں اور جنکو سیاست سے علیحدگی کا اعلان کرنا چاہیے انکی طرف سے سیاست سے علیحدگی کا اعلان سامنے نہیں آیا۔
@HamidMirPAK
I'm @1sarz_ Saying that the ultimate measure of a man is not where he stands in moments of comfort & convenience, but where he stands at times of challenge & controversy. Hence it is proved that
#جرات_غیرت_کا_نشان_عمران@TeamPakPower @Mr_Saim_7 @Zamin_Ali_7
#مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
آج پاکستان میں عوام کی نہ عزت ،نہ ہی جان و مال محفوظ ۔ جو چور مینڈیٹ سے وزیر اعلیٰ منتخب ہوئی اس کی خواہش کے مطابق ہی خاص ایم این اے اور صحافیوں کو اندر آنے کی اجازت دی گئی ۔
شوکت بسرا
@TeamPakPower@1sarz_@1Ghlm
چیف جسٹس نے بلے کا نشان چھینا ہے، مطالبہ کرتے ہیں چیف جسٹس فل کورٹ بنائیں اور خود الگ ہو جائیں اور لائیو کارروائی دکھائیں، مقدس کتاب قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حل�� دیں کہ دھاندلا نہیں ہوا۔ شوکت بسرا
@sh_basra #QaziFaezIsa
https://t.co/sU8MIdTA2E
جس دن رائیونڈ کی ڈاکو رانی کو مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر پنجاب پر مسلط کیا جا رہا ہے
اس دن رائیونڈ سے تحریک انصاف کے کامیاب MPA احمر رشید بھٹی کو اسمبلی سے دور رکھنے کے لیے 10 مہینے بعد 9 مئی کے کیس میں ڈال کر گرفتار کیا ہوا ہے
#مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
#جرات_غیرت_کا_نشان_عمران
"اب سے کچھ دیر بعد بہت بڑی پریس کانفرنس شروع ہو گی جس میں فارم 45 کے مطابق جیتے ہوئے 100 سے زیادہ پی ٹی آئی امیدوار جو ہرا دیے گئے شامل ہوں گے"
@NaeemPanjuthaa
میرے پیارے پاکستانیو!
کیا خان کی قربانیاں کافی نہیں تھیں؟ کیا آپ کا ووٹ بھی کافی نہیں تھا۔۔؟؟ ہمیں ایک مشکل لڑائی لڑنے کے لیے تیار ہو جانا چاہیے !!
ہمیں اس وقت تک لڑنا ہے جب تک ہم یہ جنگ جیت نہیں لیتے !!! کبھی کبھی بہادر ہونا ہی واحد راستہ رہے جاتا ہے،
��پکو ہار نہیں ماننا ! ہم لڑیں گے! جب تک جیتیں گے نہیں ہم ضرور لڑیں گے۔۔۔!!!
سوچ رہا ہوں ارشد شریف کی سالگرہ کی شام عمران ریاض خان کو ایک مرتبہ پھر اغوا کرکے کیا پیغام دینا مقصد تھا؟ ایک کیک اُس کی موت (شہادت) والی شام بھی کٹا تھا۔۔ ایک کٹنے کی تیاری آج بھی تھی۔ ہر کیک کٹنے کے لیے ایک گردن کٹنا بھی لازمی ہے کیا؟
جو آج اُس نے عدالت میں کہا اُس پر بھی غور کررہا ہوں اور یہ بھی سوچ رہا ہوں کہ کیا ایک ارشد شریف کو مار کے، ایک عمران ریاض کی زبان کھینچ کے اِن کی رگوں میں گونجتی سنس��اہٹیں چُپ ہوجائیں گی؟ چند گردنیں کٹ گئیں تو کیا پیروں تلے تھرتھراتی زمیں ساکت ہوجائیگی؟
#ImranRiazKhan
انڈین صحافی عمران خان کے بارے میں بتاتے ہوئے جرمن چانسلر بولے اگر عمران خان 10 گھنٹے بھی بولے تو ہم سننے کے لیے تیار ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا دور عمر کے بعد اگر کسی مسلمان حاکم سے خطرہ محسوس ہو رہا ہے تو وہ ہے عمران خان ۔ فرانس کے صدر بولے تھے میں جنرل اسمبلی صرف اس لئے جا رہا ہوں کہ ایک سیلفی لے سکوں عمران خان کے ساتھ۔ انڈین صحافی کے الفاظ " یہ ��خص جہاں جاتا ہے عزت پہلے پہنچ جاتی ہے اور دوسرے حضرات جہاں جاتے وہاں رسوائی اور ذلت انکے پیچھے پیچھے پہنچ جاتی ہے "
لیکن افسوس رسوائی اور ذلت والے اس قوم کا مقدر بنے اور جو شان ہے پاکستان کی جیل میں بند ابھی بھی قوم کا سوچ رہا ہے ۔
#فاتح_قیدی_عمران_خان
@InsafPK @SdqJaan