عمران خان نے اپنا سب کچھ اپنے ملک اور قوم کے لیے وقف کر دیا ہے۔ پاکستانیوں اب ہماری باری ہے کہ جیل کی نا حق قید میں پاکستان کے محسن اور ہیرو کو عاصم منیر کے ظلم اور جبر سے رہائی دلوائیں ۔۔۔!!
#ComeToStreetsForKhan
“مجھے آپ سے بہت بڑا گلہ ہے، آپ بہت سست ہو، آپکو جگانے میں بڑی دیر لگتی ہے۔”
عمران خان کا اپنی قوم سے گلہ ہے، اب قوم کا حق بنتا ہے کہ خان کیلئے نکلے کیونکہ وہ ہماری خاطر جیل میں ہے۔
#ComeToStreetsForKhan
“میں اپنی judiciary کو کہتا ہوں کہ یہ ساری قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے، جو جو آپ میں سے stand لیتا جاتا ہے، انصاف کے لیے کھڑا ہوتا ہے، لوگوں کی آزادی کے لیے کھڑا ہوتا ہے، لوگ اسے ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ وہ طفل کیا کرے گا جو گھٹنوں کے بل چلے! جو پہلے سے ہی گِرے ہوئے ہیں، طاقت کے سامنے سر جھکا کر بیٹھے ہوئے ہیں، ان ججز کو بھی لوگ دیکھ رہے ہیں۔”
- عمران خان
#خان_کا_حکم_سٹریٹ_موومنٹ
مسلمان حاکم بگڑ جائے، غلط طریقے سے اقتدار میں آ جائے تو کیا کیا جائے ؟ حاکم اگر ناحق قتل کرے، بیٹیاں اٹھا لے اور مال چھین لے تو کیا اسکے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں ؟
مودودی صاحب نے حضرت حسین ؓ کی مثال پیش کی، منصور کیخلاف امام ابوحنیفہ ؒ کے انکارِ قضا اور امام مالک ؒ کا حوالہ دیا۔