اختلافِ راۓ مہذب معاشرے کا حُسن ہے. ہم کسی بات پر متفق نہیں, تضاد آ رہا ہے؟ ٹھیک ہے اچھی بات ہے آنے دیں, تکنیکی بنیادوں پر دو طرفہ مؤقف سامنے رکھتے ہیں "مان جائیں یا منا لیں" فارمولا لگاتے ہیں اور دوستانہ انداز میں آگے بڑھتے ہیں
یاد رکھیۓ غیر مناسب رویہ آپکو نیپال بھیج سکتا ہے
اہم ترین: مولانا کے ساتھ ساتھ آپ عمران خان کی جماعت تحریک انصاف کا بھی نام لینا سیکھو، آپ کو اُن کا اعتماد بحال کرنا پڑے گا، مجھے پسند ہو یا نہ ہو، وہ اِس مُلک کے سیاسی اسٹیک ہولڈر ہیں، سیاسی حقیقت ہے، یہ مُلک اُن کے بغیر نہیں چل سکتا، کوئی مانے یا نہ مانے، بلاول بھٹو
یہ لوگ دھوکے باز ہیں
سپریم کورٹ کے فیصلے پہ دھوکہ دے کے عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کے بجائے پمز لے گئے۔
جو لوگ بار بار کہتے ہیں کہ نرمی دکھائی جارہی ہے۔
کیا نرمی ہے؟
ہم تنیوں کو جیل میں کس نے ڈالا؟
ہمیں ڈرانے کے لیے جیل میں ڈالا؟
آپ کو کہیں ڈر نظر آرہا ہے؟
یہ ظالم لوگ ہیں
یہ قاتل ہیں۔
عمران خان نے کہا یہ لوگ مجھے مار دیں گے۔
یہ مجھے مرسی کی طرح مارنا چاہتے ہیں۔
عظمیٰ آپا
🚨🚨عمران خان کا خط اس بات کی گواہی ہے, کہ کوئی ڈیل نہیں ہو رہی ۔ فواد چوہدری جو ڈیل کی باتیں کر رہا تھا ۔ وہ غلط تھیں ۔ ایسے لوگوں کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ۔ علی ظفر ہو یا فواد چوہدری, ان کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ۔ عمران خان کو انسانی حقوق نہیں مل رہے، یہ کیسی ڈیل ہے؟ عادل راجہ !🚨🔥
Imran Khan says his health is slipping fast behind bars | In a written plea submitted through his lawyer, the former Pakistan prime minister told a court he has lost 85% of the vision in his right eye. He warned that he is at risk of a brain haemorrhage or cardiac arrest because of dangerously high blood pressure. The 74-year-old said his blood pressure rose repeatedly during his solitary confinement, reaching 192 and 193 on November 10. He claimed doctors had warned him he was highly vulnerable and that his heart had already sustained damage. Khan cautioned that his condition could leave him in a state from which he might not return alive.
📑 FULL STORY ➠ https://t.co/jcamHH8LMD
#Pakistan #ImranKhan #Health #Politics #World
عمران خان نے نواز شریف اور انکی اہلیہ کی بیماری کا مذاق اڑانے کی بجائے انہیں ریلیف دیا ہر سہولت فراہم کی۔ دعا بھی کی۔ اور آج نواز شریف اور اسکی بیٹی کی پارٹی اور انکا سوشل میڈیا عمران خان اور انکی اہلیہ کی بیماری کا مذاق اڑا رہا ہے۔ اللہ رب العزت کسی کو کم ظرف دشمن نہ دے۔
@SaraMirGilgity Q imran khan insaan nhi ha??? Kia wo kazool physically nhi ho skty??? Ye to Imran khan ha jo itnay time se isolation bardasht kr sky.... Koi or hota to kab ka toot jata.... Ab b deal nhi maang raha sirh apny right mang raha ha.... Ap hr cheez me keerry na nikalo
الارمنگ 🚨🚨
عمران خان کا چیف جسٹس کے نام خط
"ڈاکٹروں نے برین ہیمرج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بتایا ہے، بلڈ پریشر 193 تک پہنچ چکا ہے، زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا"
عمران خان
🚨🇵🇰 Fmr. Pakistani PM Imran Khan has issued a DESPERATE PLEA from prison, warning that his health is deteriorating rapidly...
In an open letter to Pakistan's top judges, Khan says he has been held in prolonged solitary confinement, denied regular family visits, deprived of adequate medical care.
He says he's lost 85% of the vision in his right eye, experienced dangerously high blood pressure, and fears suffering a stroke or even cardiac arrest.
Khan also claims a Supreme Court order requiring hospital treatment has not been implemented.
“Give me justice before it is too late.” 💔
Source: @BrSalmanSafdar / Writer: Samuel