بھارت کو پاکستان کی جنگی صلاحیتوں پر حیرت ہوئی ہو گی۔
نامور برطانوی دفاعی تجزیہ کار پروفیسر مائیکل کلارک کا کہنا تھا کہ جے 10 سی طیارے نے رافیل کو گرایا ہے تو یہ واقعی حیران کن ہے۔
'آپریشن بنیان مرصوص پاکستان کی عسکری تاریخ کا فیصلہ کن باب بن چکا ہے'
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ
زخمیوں اہلکاروں اور شہریوں کی عیادت
پاکستان کے آپریشن بنیان مرصوص کے دوران بھارت میں تباہ کیے گئے مقامات
- آدم پور میں جے ایف 17 تھنڈر کے ہائپر سونک میزائلوں کے ذریعے بھارت کا ایس-400 دفاعی نظام تباہ
اسرائیلی اور امریکی دھمکیوں کے بعد ایران کا نئے بیلسٹک میزائل ’قاسم بصیر‘ کا کامیاب تجربہ
تہران کے مطابق 1200 کلومیٹر ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے والا نیا میزائل اسرائیل کے تھاڈ، پیٹریاٹ اور دیگر تمام فضائی دفاعی نظاموں کو چیرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
بھارت کے ساتھ شدید کشیدگی کے دوران پاک فوج نے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے والے جدید ترین میزائل ابدالی کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
#pakarmy#India#abdalimissile#missiletest
حملہ بھارت کی چوائس ہے لیکن آگے کیا ہوگا یہ ہماری چوائس ہے، پاک فوج
'ہم نے 2019 میں بھی بھارت کو بتا دیا تھا، ہم بار بار بتا رہے ہیں ہم تیار ہیں، ہمیں آزمانے کی غلطی مت کرنا'
'بھارت 7 دن سے صرف زبانی جمع خرچ کر رہا ہے لیکن میں آپ کے سامنے بھارتی دہشتگردی کے ثبوت پیش کر رہا ہوں'
ترجمان پاک فوج نے بھارت کی ریاستی دہشتگردی کے ثبوت دنیا کے سامنے پیش کر دیے
#PakArmy#DGISPR#India
کنٹرول لائن (LOC) پر پاکستان اور بھارتی افواج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔
اطلاعات کے مطابق دو بھارتی چوکیوں پر بظاہر راکٹ پ��وپلڈ گرینیڈ (RPG) یا اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل (ATGM) کے متعدد حملے کیے گئے۔ جن میں باہم دو کلومیٹر کے فاصلے پر موجود دو بھارتی فوجی چوکیاں مکمل تباہ کی گئیں۔
کنٹرول لائن (LOC) پر پاکستان اور بھارتی افواج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔
اطلاعات کے مطابق دو بھارتی چوکیوں پر بظاہر راکٹ پروپلڈ گرینیڈ (RPG) یا اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل (ATGM) کے متعدد حملے کیے گئے۔ جن میں باہم دو کلومیٹر کے فاصلے پر موجود دو بھارتی فوجی چوکیاں مکمل تباہ کی گئیں۔