رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جہاں بھی رہو اللہ سے ڈرو، برائی کے بعد ( جو تم سے ہو جائے ) بھلائی کرو جو برائی کو مٹا دے ۱؎ اور لوگوں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آؤ
(ترمذی# 1987)
پھر تمہارا مایوس ہونا تو بنتا ہی نہیں، جو رب چیونٹی کی سرگوشی کو بھی سُنتا ہے، تو تمہیں لگتا ہے وہ تمہارے آہ و پکار کو نظر انداز کر سکتا ہے؟ وہ سسکی جو زبان سے نکل کر کان تک بھی پہنچ نہیں پاتی، وہ بھی اللہ تک پہنچ جاتی ہے۔
*صبح بخیر 🤍
「ME 730」: Real Impact I’ve started earning daily unconditional basic Income and helping more people do the same. Create your impact with us and win up to $20,000 in rewards! Join here:... Read more:
https://t.co/yfI7oaLU0m