@RashidMurad راشد مراد صاحب اس بات پہ روشنی ڈالیں کہ نواز شریف صاحب بار بار ایک ہی گانا گنگنا رہے ہیں مجھے کیوں نکالا اور گلا بھی عوام سے کر رہے ہیں میرا خیال ہے کہ ان کو بھی گیٹ نمبر چار پر ایک دو دن کے لیے چھوڑ کے ائیں تاکہ ان کے سارے گلے شکوے ختم ہو جائیں
@NaureenJanjua@saeedchaudhary6
@NaureenJanjua ایک چیز سے میں خوش ہوں کہ اللہ پاک نے ہمارے پیارے ملک کو اچھی پبلو سٹی دی نہیں تو ہر ملک کروڑوں روپے لگا کر اپنے ملک کے چھی امیج بناتے ہیں ہم تو خامخواہ میں پنڈ کے چوہدری بن گئے ہیں ٹرمپ کے صبح شام کے یوٹرن سے مجھے وہ فلم کا سین یاد ا گیا تاریخ پیر تاریخ
@saeedchaudhary6
@NaureenJanjua کون کہتا ہے کہ پاکستان میں اچھی فلمیں بن بند ہو گئی ہیں یہاں تو ہر روز ایک نیا سیاہپر ریلیز ہوتا ہے ہمیں تو فرصت ہی نہیں ہے کچھ اور سوچنے کی پنکی گینگسٹر کی شاندار کامیابی کے بعد اب پیش خدمت ہے میں پنجاب کیسے اؤں گی
بڑی عید بڑا تحفہ
@kabeerraja786@NaureenJanjua