چین میں جو الیکٹرک اسکوٹی تقریباً 25 ہزار روپے میں ملتی ہے، وہ پاکستان میں 3 لاکھ روپے تک فروخت ہو رہی ہے۔
ان بابا جی نے پورے حقائق کے ساتھ بٹا دیا
سوچیے، اصل مسئلہ مہنگائی ہے یا نظام میں موجود کرپشن؟
تلخ حقیقت ہے 😭
ایسی کیفیت اکثر اُس وقت جنم لیتی ہے جب ایک عورت مسلسل ذہنی دباؤ، تنہائی اور بے سہارا ہونے کا احساس جھیل رہی ہو، اور اس کی بات سننے، سمجھنے یا اس کا ساتھ دینے والا کوئی موجود نہ ہو۔؟؟
درودِ پاک وہ نور ہے جو دلوں کو منور، دعاؤں کو قبولیت اور زندگی کو برکت عطا کرتا ہے۔
جس زبان پر درود جاری ہو، اس پر رحمتوں کی بارش اور جس دل میں محبتِ رسول ﷺ ہو، وہی دل حقیقی سکون پاتا ہے۔ ✨
انڈیا میں اولڈ ایج ہوم میں ایک معروف بزنس مین کی موت ہو گئی تو اسکی بیٹی نے 5100 روپے بھیج کے آخری رسومات ویڈیو کال پے دیکھیں اور ساتھ پوچھ رہی ہے کہ کتنا ٹائم لگے گا میں نے کھانا بھی کھانا.....
اپنے جسم کو اندر سے ڈیٹاکس (Detox) کریں! 🔥💪مہنگی دوائیوں اور مصنوعی سپلیمنٹس کو کہیں بائے بائے! یہ گھریلو نیچرل سپر فوڈ ڈدنک آپ کے جگر اور معدے کو ہر طرح کی گندگی سے صاف کر کے ان کی کارکردگی کو دگنا کر دیتا ہے۔ صحت مند زندگی کی طرف ایک آسان اور سستا قدم۔ 👇
Ex-Google engineer just released a free 3-hour course on building and monetizing AI agents.
How to go from one agent to a full system that finds leads and makes money:
00:00 - Design an AI agent system
07:38 - Add human handoffs
19:27 - Understand RAG and vector databases
52:38 - Deploy agents to Google Cloud
1:25:57 - Turn agents into a paid WhatsApp business
1:33:00 - Convert conversations into leads
2:24:01 - Learn loops vs graphs
2:33:08 - Build a multi-tool agent graph
Most people are still building AI demos.
This course shows the full stack:
Agents → RAG → Deployment → Leads → Revenue
Building agents is the old workflow.
Monetizing agent systems is the new one.
This 3-hour watch covers more than most $500 paid courses.
Save it before everyone starts selling the same thing.
لوکل ٹھیلے وغیرہ تو سمجھ آتا آپ یہ چیک کریں کہ انٹرنیشل برانڈ ہارڈیز کے برگرز چیک کر لیں انکا برگر 1850 روپے کا ہے اور اس میں سنڈیوں والا آٹا اور گلی سڑی سلاد اور گندا کھانا کھلاتے ہیں
پاکستان میں ریستوران کی حالت دیکھ کر تو بہتر خیال یہی کبھی مت کھائیں
Don't waste 2 years learning to build LLMs like Claude & ChatGPT.
Stanford just dropped a 2 hour 34 min course on how to build LLMs from scratch.
• 00:00 - LLM tokenization
• 25:44 - how LLMs decode user prompts
• 35:40 - training pipeline of LLMs
• 1:16:47 - LLM architecture from scratch
Anthropic pays $750,000/year to engineers who understand this exact knowledge of LLMs.
Bookmark this & give 2 hours today, no matter what. Then read the article below.
اگر یہی منظر کہیں اور ہوتا، دنیا خاموش نہ رہتی!🚨
غزہ میں بچوں اور خواتین کی ہلاکتوں پر ردِعمل سے متعلق ایک جذباتی بیان سامنے آیا ہے، جس میں کہا گیا:
اگر یہ منظر غزہ کے بجائے کہیں اور ہوتا، اور متاثرین مسلمان بچے اور خواتین نہ ہوتے، تو دنیا بھر میں شدید ردِعمل دیکھنے کو ملتا۔