ایمان مزاری اوران کے شوہرکواڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا.انسداد دہشتگردی عدالت نے گزشتہ روز ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی ضمانت منظور کرلی تھی۔
https://t.co/CD4gZSXzlV
#Imaanmazari#adiyala#ATC#pakistancurrentnews
حکومت نے موسم سرما کے لیے گیس لوڈمینجمنٹ کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت سخت سردی والے 2 ماہ دسمبر اور جنوری میں ملک بھرکےسی این جی اسٹیشنزبند کیےجائیں گے۔۔
https://t.co/ZtgrXRRwT2
#CNG#nationwide#BreakingNews#pakistancurrentnews
وزیرداخلہ محسن نقوی نےلندن میں احتجاج کے دوران سابق چیف جسٹس فائزعیسیٰ کی گاڑی پرحملہ کرنے والے ملزمان کےشناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔
https://t.co/ovCe2OjfJJ
#mohsinnaqvi#QaziFaezIsa#London#pakistancurrentnews
پی ٹی آئی کی ثانیہ نشتر نےسینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا. ذرائع کے مطابق ثانیہ نشترجنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت کے باعث مستعفی ہوئیں..
https://t.co/uITpdb2g5o
#PTI#Senate#SaniaNishtar#pakistancurrentnews
ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے اختلافات کے باعث استعفیٰ دیا۔گیری کرسٹن کی اپنی مرضی کے مطابق چلنے اور معاہدے پر عمل نہ کرنے کی وجہ سےپی سی بی کےساتھ اختلافات ہوئے۔
https://t.co/8rYxn19r5v
#PCB#GaryKirsten#BreakingNew#pakistancurrentnews
ایک چیف جسٹس نےعدلیہ کی آزادی کا تحفظ کرنا ہوتا ہے،قاضی فائز عیسیٰ نے عدلیہ پر ہونےوالے بیرونی دباؤ کو نظر انداز کیا۔ جسٹس منصور علی شاہ کا ایک اور خط سامنے آگیا۔
https://t.co/tcodR4A31R
#MansoorAliShah#QaziFaezIsa#SupremeCourt#pakistancurrentnews
انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔عدالت کا علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کرنے کا حکم ۔
https://t.co/sVhqgiI9rK
#ImranKhan#Release#pakistancurrentnews