فضل الرحمان کو دینی مدارس اور طلبہ کی طاقت پر بڑا زعم ہے، مگر ریاست نے ابھی تک نرمی اختیار کر رکھی ہے۔ سخت کارروائی ہوئی تو مولانا کا حشر پی ٹی آئی سے بھی زیادہ برا ہوگا
طارق آفاق، سینئر صحافی
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/PyzhQcjtPa
صوبائی دارالحکومت پشاور کو خوبصور بنانے کا مشن، رات گئے صفائی کا کام جاری، ڈبلیو ایس ایس پی کی جانب سے عوامی سہولت کیلئے ایپ متعارف، تفصیل بتارہے ہیں ریحان خان روغانی
🚨🚨سینئر صحافی طارق آفاق کا تہلکہ خیز انکشاف
اسعد محمود نے وزارتِ مواصلات میں ایک ارب 87 کروڑ کے ٹھیکے منسوخ کروا کر من پسند کمپنیوں کو 5 ارب کے ٹھیکے دلوائے، انہی کمپنیوں نے فضل الرحمان کو بھاری چندہ بھی دیا
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/PyzhQcjtPa
🚨🚨تہلکہ خیز!!
افغانستان میں سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال، طالبان کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، امریکہ کی جانب سے کیٹیگری 4 میں شامل، کرنسی بند ہونے کے خدشات
سینئر صحافی شمیم شاہد کے تہلکہ خیز انکشافات
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/5msgABwHoU
فضل الرحمان کی اصل دکھتی رگ گرفتاریاں نہیں بلکہ دینی مدارس کی اصلاحات کا بل ہے۔ جیسے ہی اس پر کام شروع ہوا، مولانا کا لہجہ بدل گیا۔
طارق آفاق، سینئر صحافی
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/PyzhQcjtPa
🚨🚨اقتدار کی ہوس اور ریاست پر وار
اقتدار میں حصہ نہ ملنے پر فضل الرحمان کا لہجہ تلخ ہوگیا، اداروں پر تنقید کرتے کرتے تمام حدیں پار کر گئے، تاہم ریاستی حلقوں نے تاحال ان کے خلاف کسی بڑی کارروائی کا فیصلہ نہیں کیا۔
طارق آفاق، سینئر صحافی
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/PyzhQcjtPa