جس قوم نے دہشت گردی کو اتنے بڑے پیمانے پر 👇جھیلا ہو وہ ایسے نعرے نہ لگائے تو اور کیا کرے ۔۔۔
یہ جو دہشت گردی ہے۔۔۔ اس کے پیچھے وردی ہے
#PashtunNationalCourt11October
Shocking details coming out of the Pashtun Jirga. Violence, bomb blasts, murders, displacement & land grabs are the legacy of 40 years of US-fueled proxy wars that have destroyed our country. It is necessary to end our state's addiction to wars if we are to avoid a catastrophe.
👈11۔ڈیٹا کے مطابق پشتون کے36 بازار کو گرا دئیے گئے ہیں جسمیں 11 بازاروں کے بلکل نام و نشان ختم ہے
👈12۔ڈیٹا کے مطابق کوئٹہ سے لیکر سوات تک 10 لاکھ ایکڑ زمین قبضہ ہوچکا ہے
👈13۔ڈیٹا کے مطابق 22 ہزار لوگوں کو جیلوں میں ڈال دیئے ہیں جسکا جرم ابھی تک معلوم نہیں
👈14۔ڈیٹا کے مطابق اب تک 2 لاکھ 17 ہزار پشتونو کا شناختی کار�� بلاک ہوئے ہیں
👈15۔ ڈیٹا کے مطابق اب تک 23 لاکھ پشتون ڈالری جنگ میں زخمی ہوئے ہیں
#PashtunNationalCourt11October #جرګه_دپښتنو_دود #Welcome2PashtunNationalJirga
آج PTI رہنما گل ظفر خان نے 11 اکتوبر پشتون قومی عدالت میں تعاون کی یقین دھانی کروائی،اسکے علاوہ ANP,NDM اور JUI نے شرکت کا اعلان کردیا اور PTI کو اپنے کارکنوں کو بتانے کی ضرورت ہے کہ PTM ایک غیرپارلیمانی پشتون حقوق کی تحریک ہے اور ہر جماعت کے لوگ اسکے حمایتی ہیں
#11oct_Unity_Day
@SHABAZGIL اپنے لیڈر کو جیل میں چھوڑ کر لندن بھاگنے والے گل صاحب ذرہ سنیں!
آپ کی نیک شھرت کیخلاف کوئی پروپگینڈا نہیں پرامن پشتونوں کا خون آپ کی حکومت میں ہوا ہے سات ماہ سے ریاستی سطح پر نوی فیصد بدامنی کے واقعات آپ کے تحت السلطنت میں رونما ہورہے ہیں ۔.
The military forces of fascist Pakistani state opened straight fire on peaceful protesters, who gathered in #Bannu against fake military Operations and state terrorism in Pakhtun's area, reports of more than 10 killings & serious injuries to dozens.
#Bannu#StopStateTerrorism
@theiubwp We had already assured the Administration of IUB probably 1 year ago to stop the harassment but the uni Administration didn't get attention to that .
Now Alhamdulelhah everything exposed
یہ استعماری نظام اب ایکسپوز ہوچُکا ہے، اسطرح کے بیانات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے سب کو پتہ ہے کہ کون کیا کر رہا ہے۔
پیریفریز میں رہنے والے محکوم قوموں کے ساتھ ریاستی اداروں کے ظلم جبر کے بعد ہمیشہ اسطرح جھوٹے بیانات دیکر باقی عوام اور دنیا کو ورغلایا جاتا ہے۔
حکومت آنے والے الیکشن کے لئے اور فوجی جنرل کاروباری جنگ کے لئے پشتونوں کے خون سے ایک جنگی بیانیہ بنا رہے ہیں تاکہ آئیندہ واقعات سے پہلے عوام ذہنی تیار ہو۔
خبردار کہ ہم کسی بھی صورت پشتون وطن کو دوبارہ ڈالری جنگوں اور پولیٹیکل و سٹراٹیجکل انجنئیرنگ کے لئے استعمال ہونے نہیں دینگے۔