یہ ویڈیو اتنی پسند آئی کہ دل نے چاہا کہ اسے ایکس پر شئیر کروں
اگر سمجھ نہ آئے تو میں حاضر
بعض دفعہ آپ کو دھکا اس لیے دیا جاتا ہے کہ آپ خود پر انحصار کرنا سیکھیں
یہ بچی کسی بہادر ماں باپ کی بیٹی لگتی ہے اس کے والدین نے یقینا اسے ہمیشہ دوسروں کی مدد کرنے اور بانٹنے کا درس دیا ہوگا اور کسی کا حق مارنے سے روکا ہوگا ایسے نیک اور با کردار لوگ اس دور میں بہت کم ملتے ہیں اللہ پاک اس بچی کی حفاظت فرمائے آمین 🤲
تم اپنے پروردگار کی کون کونسی سی نعمت کو جھٹلاؤ گے
اللہ تعالیٰ نے ان ننھے پرندوں کو کس قدر ہنر مند پیدا کیا ہے۔پوری ویڈیو دیکھیں اور اللہ تعالیٰ کی نعمتوں اور رحمتوں کا شکر ادا کریں۔۔۔
اللّٰہ کے سوا کوئی طاقت اور قوت نہیں...
ناسا نے مریخ سے خلا کی تصاویر شیئر کیں۔
اسکی لامحدود اور اعلیٰ ترین قدرت کی عظمت کے سامنے ساری عمر اللّٰہ کے لیے سجدے میں گزارنا بھی کافی نہیں ہوگا۔