سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے قافلے کو یارک ٹول پلازہ پر آگے بڑھنے سے روک دیا گیا۔
پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے، جس کے بعد علی امین گنڈاپور نے اپنے قافلے کے ہمراہ ٹول پلازہ پر ہی دھرنا دے دیا۔
اپر وزیرستان مکین میں لانگ مارچ کے لیے جانے والے انصاف یوتھ ونگ کے کارکنان پر پولیس کی شیلنگ اور فائرنگ
مکین میں لانگ مارچ میں شرکت کے لیے جانے والے افراد پر پولیس کی جانب سے شیلنگ اور فائرنگ کی
سہیل آفریدی 2007 سے سیاست کر رہا ہے اور 18 سالہ سیاسی تجربہ ہے، اور چار کروڑ عوام کا منتخب وزیر اعلیٰ ہے، الیکشن جیت کر آیا ہے،
اور اللہ کی شان دیکھو جس نے کبھی زندگی میں الیکشن نہیں لڑا اور اسٹبلشمنٹ کی مدد سے سینیٹر بن گیا ہے، وہ کہہ رہا ہے کہ سہیل آفریدی تجربہ کار نہیں ہے۔
راولاکوٹ دریک عیدگاہ دھرنا
04 اکتوبر 2026
پچھلے 4 ماہ سے کشمیری قوم بارش خراب موسم کے باوجود یزیدی فورسز کی گولیوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑی ہے اور اپنے بنیادی حقوق کے مطالبات سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹی
جعلی وزیر منحوس نقوی الیکشن کے بغیر وزیر بنا بیٹھا ہے۔یہ ایمیچور آدمی کسی صوبےکےمعاملات میں دخل اندازی کاکوئی قانونی اختیارنہی رکھتا۔اپنے قد سےزیادہ اچھلنےکی کوشش کررہاہے۔عوام اپنےلیڈر کوواپس لاکرہی مارچ ختم کرے گی۔قتل عام کی دھمکیاں اپنی جیب میں رکھوقاتل نقوی
@MohsinnaqviC42
سوال یہ ہے کہ نومبر 2025 میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے زیرِ سایہ اور گرینڈ امن جرگے کے ذریعے صوبے کی اجتماعی دانش سے دہشتگردی کے خلاف جو متفقہ فیصلہ کیا گیا تھا، اسے محض ایک فرد وزیراعلی یا تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کس طرح یکسر مسترد کر کے کوئی دوسرا فیصلہ مسلط کر سکتی ہے؟