صرف سیاست میں نواز شری�� نہیں جو ڈاکٹر یاسمین سے ہار تسلیم کرنا اپنی توہین سمجھتا تھا۔۔ یہاں ہمارے پریس کلب میں بھی چھوٹے چھوٹے نواز شرئف ہیں جنہوں نے اپنی جیت کے اعلان تک الیکشن کے نتائج رکوا دیئے ہیں۔ شیم
کل نیتن یاہو نے واضع کردیا ہے دجال کے آنے تک یہ جنگ جاری رہے گی اب سوال کریں کے خراسان سے کونسے لوگ اٹھیں گے اور دجال سے لڑیں گے؟ اور کیا ان علاقوں پہ مشتمل دونوں ممالک پہ اس وقت جنگ مسلط نہیں کی گئی اور کیا یہ جنگیں نیتن یاہو کے حکم پہ نہیں اس پہ آج تفصیل سے بات ہوگی ان شاء اللہ
بریکنگ ۔۔۔🚨
ایران نے انڈیا کے جہازوں کو بھی ابنائے ہرمز سے گزرنے سے انکار کر دیا انہوں نے کہا ہے جو بھی امریکہ یا اسرائیل کا یار ہوگا وہ یہاں سے نہیں گزر سکتا ۔🔥
گلف اسٹریم G500 کے آفیشل "مینٹیننس مینوئل" کے مطابق نیا جہاز خریدا ہو تو پہلا تفصیلی معائنہ 12 ماہ بعد یا 600 گھنٹوں کی پرواز کے بعد یعنی 25 دن لگاتار چلے تو 600 گھنٹے بنتے بہت جلدی بھی ہو تو جہاز کی پرواز کی بہتری کے لیے بھی معائنہ ہو تو وہ بھی 50 سے 100 چھوٹی پروازوں تک ہوتا لیکن یہ رانی کا واحد جہاز ہے جو چند گھنٹوں کی پرواز کے بعد ہی تکنیکی معائنے پر چلا گیا۔۔۔
CAT IS OUT OF THE BAG.
Netanyahu says both Sunni and Shia Islam is bad.
Now you know what Imam Khomeini had said decades ago that Israel hates both Shias and Sunnis equally.