آئی ایس پی آرکی جانب سےافواجِ پاکستان کی عظیم قربانیوں کوخراجِ تحسین پیش کرنےکےلیے شاندارنغمہ ریلیزکردیاگیایہ نغمہ شدیدموسمی حالات برفانی طوفانوں اورناقابلِ برداشت سردی میں وطن کی سرحدوں کےدفاع کی خدمت افواجِ پاکستان کےعزم حوصلےاور بےمثال فرض شناسی کی بھرپورعکاسی کرتا ہے❤️
اربوں کے ٹھیکوں، مشکوک اکاؤنٹس اور مالی بے ضابطگیوں کی سنگین تفصیلات سامنے آ رہی ہیں، مگر فضلو کی سیاست کا اصل کھیل ہی یہی ہے کہ مذہب اور کارکنوں کے جذبات کو ڈھال بنا کر ذاتی مفادات کا تحفظ کیا جائے۔ اب احتساب کا دائرہ قریب پہنچا تو بے چینی بڑھنے لگی۔ امان اللہ کے مالی معاملات، کاروباری نیٹ ورک اور ٹھیکوں کی مکمل چھان بین ہونی چاہیے۔ قانون سب کے لیے برابر ہے، کوئی مذہبی لبادہ، سیاسی عہدہ یا خاندانی اثرورسوخ احتساب سے بالاتر نہیں۔
اسد محمود کے ٹیکس گوشواروں میں صرف ایک بینک اکاؤنٹ، 13 لاکھ 47 ہزار روپے بیلنس اور کل اثاثے محض ایک کروڑ 43 لاکھ؟
اسد محمود صاحب جواب دیں! اگر یہ خط درست ہے تو اربوں روپے کی مبینہ ادائیگی کن کلیئرنگ اکاؤنٹس میں ہوئی، ان اکاؤنٹس کے اصل مالکان کون ہیں اور ان رقوم کا حساب کہاں ہے؟
قوم کو صرف بینک بیلنس نہیں، ان سنگین الزامات کی حقیقت بھی جاننی ہے!
وزارت کو مبینہ کمائی کا ذریعہ بنانے، اربوں کے ٹھیکوں میں من پسند کمپنیوں کو نوازنے اور 8 ارب کے کمیشن کی داستان نے سرکاری نظام کی قلعی کھول دی ہے۔ قومی خزانے پر ہاتھ صاف کرنے والوں کے لیے اقتدار کوئی ڈھال نہیں۔ اسعد محمود سمیت تمام متعلقہ کرداروں کا سخت احتساب، ہر ٹھیکے اور مالی لین دین کا فرانزک آڈٹ اور جائیدادوں کی مکمل چھان بین ناگزیر ہے۔ عوامی دولت کسی کی خاندانی جاگیر نہیں، ایک ایک پائی کا حساب دینا ہوگا!
ڈیرہ اسماعیل خان میں شہداء کے خاندانوں کے لیے مختص زمین کی منظوری کا معاملہ کیا تھا؟
ایم ایم اے دورِ حکومت میں سرکاری الاٹمنٹ کے عمل کے دوران رکھ گھاس کی زمین مبینہ طور پر فرنٹ مینوں کے نام منتقل کرنے کی شرط رکھی گئی۔
🚨 کوہاٹ میں شہید ہونے والے 10 بہادر پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی، آئی جی پی ذوالفقار حمید اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی اور شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔.
مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسد محمود کے گوشوارے دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ ایک لاکھ تنخواہ، جیب میں 6,737 روپے، نام پر گاڑی تک نہیں، بیوی کے سونے کی قیمت بھی وہی 6,737 روپے؟ یہ سرکاری ریکارڈ ہے یا عوام کے ساتھ کھلا مذاق؟ پھر اسلام آباد کی بلٹ پروف وی ایٹ گاڑیاں کس کی ہیں اور دو ارب کے مکان نمبر 11 کا کرایہ کون بھرتا ہے؟ سچ سامنے لاؤ، ورنہ عوام خود نکال لے گی۔
اسد محمود کا 50 سے 500 کروڑ کا سفر کسی معجزے سے کم نہیں۔ کاغذوں پر آمدن ناموجود، اثاثے معمولی مگر سڑکوں پر بلٹ پروف V8 گاڑیاں اور اربوں کے محل! یہ دولت کہاں سے آئی؟ کون سا جادوئی نسخہ ہے جو صرف اسی خاندان کو آتا ہے؟ عوام کا پیسہ ہے یا کوئی اور کھیل؟ حساب دو۔ ورنہ سوال ہر گلی، ہر چوک تک پہنچے گا۔ خاموشی اب اختیار نہیں۔
سپارکو کی سیٹلائٹ تصاویر نے پنجاب میں اسموگ اور دھند کی سنگین صورتحال واضح کر دی۔ صوبے کا صرف 5 فیصد علاقہ صاف، جبکہ 62 فیصد حصہ دھند، اسموگ اور دھوئیں کی لپیٹ میں ہے۔ مزید 28 فیصد علاقہ دھند یا کم بلندی والے بادلوں سے ڈھکا ہوا ہے۔
https://t.co/0D0Rz5gNmV
تبدیلی کا نعرہ لگا کر تباہی بانٹنے والوں نے سیاست کو نفرت، انتشار اور بدزبانی کا اکھاڑا بنا دیا۔ انقلاب کے نام پر انارکی، شعور کے نام پر بدتمیزی اور ترقی کے نام پر معاشرتی تقسیم کو فروغ دیا گیا۔
عمران خان اور پی ٹی آئی مسیحائی کے دعوے دار نہیں، بلکہ قوم کو انتشار کی دلدل میں دھکیلنے والے ہیں۔
تم تبدیلی نہیں، تباہی ہو؛ انقلاب نہیں، عذاب ہو!
#TumAzaabHo
اسد محمود صاحب! کیا کمال کی مالیاتی تصویر پیش کی ہے! گوشواروں میں صرف ایک بینک اکاؤنٹ، 13 لاکھ 47 ہزار روپے بیلنس اور کل اثاثے محض 1 کروڑ 43 لاکھ؟ پھر اربوں روپے کی مبینہ ادائیگیاں آخر کس جادوئی نظام کے تحت کلیئرنگ اکاؤنٹس سے گزرتی رہیں؟ ان اکاؤنٹس کے اصل مالکان کون ہیں اور رقم کہاں منتقل ہوئی؟ قوم کو یہ حساب کتاب سمجھنا ہے، محض کاغذی گوشواروں کے پیچھے چھپنا نہیں۔ اگر سب کچھ صاف ہے تو مکمل ریکارڈ سامنے لائیں، ورنہ یہ خاموشی مزید شکوک پیدا کر رہی ہے!
مظفرگڑھ، ڈیرہ غازی خان اور حافظ آباد پنجاب کے آلودہ ترین اضلاع میں شامل، جہاں فضائی آلودگی کے ذرات کی سب سے زیادہ مقدار ریکارڈ کی گئی۔ سپارکو کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں ایروسول آپٹیکل ڈیپتھ کی اوسط شرح 1.52 ریکارڈ ہوئی۔
https://t.co/f6TNFPRh4V
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of the Army Staff & Chief of Defence Forces at the dome placement ceremony of the Chashma-5 (C-5) Nuclear Power Plant.
6x afghan taliban have been granted a Pakistani visa in a direct strike while they attempted to cross the Pakistan-afghanistan International Boundary [PaIB] at Zoi Saidgi sector, Datta Khel, North Waziristan.
ہنگو: شلماس پیر زیارت پولیس پوسٹ پر حـمـلے میں شـہـید کانسٹیبل فیروز علی کی نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا
ہنگو میں شلماس پیر زیارت پولیس پوسٹ پر دہـشـت گـردوں کے حـمـلے میں شـہـید ہونے والے کانسٹیبل فیروز علی کی نمازِ جنازہ پولیس لائن ہنگو میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں ڈی پی او ہنگو صلاح الدین کنڈی، پاک فوج اور پولیس کے افسران و جوانوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈی پی او سمیت دیگر افسران نے شہید کے جسدِ خاکی پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور ان کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ نمازِ جنازہ کے بعد شہید کا جسدِ خاکی مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاؤں ابراہیم زئی روانہ کر دیا گیا۔
سوڈان کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل (پولیس) بابیکر سمرا مصطفیٰ علی کی جی ایچ کیو راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، آئی ایس پی آر
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال، آئی ایس پی آر
پاکستان اور سوڈان کا سیکیورٹی، انسدادِ دہشت گردی اور ادارہ جاتی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ، آئی ایس پی آر
علاقائی امن و استحکام کے فروغ میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں، سوڈانی وزیر داخلہ، آئی ایس پی آر
سوڈانی وزیر داخلہ کا پاکستان اور سوڈان کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کی اہمیت کا اعتراف، آئی ایس پی آر
سوڈان کے ساتھ دوطرفہ روابط مزید مستحکم بنانے کے لیے پُرعزم ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، آئی ایس پی آر
مشترکہ سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے قریبی تعاون انتہائی اہم ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، آئی ایس پی آر
چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تربیلا میں ہیڈکوارٹر اسپیشل سروسز گروپ (SSG) کا دورہ کیا۔ آمد پر جی او سی ایس ایس جی نے ان کا استقبال کیا۔
دورے کے موقع پر جی او سی ایس ایس جی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا استقبال کیا۔
ISPR
Rawalpindi, 5 November 2026
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces (COAS & CDF), visited Headquarters Special Services Group (SSG), Tarbela, today. On arrival, he was received by the GOC SSG.
The COAS & CDF laid floral wreath at the Shuhada Monument and offered Fateha, paying tribute to SSG personnel who embraced martyrdom in defence of the motherland.
He was briefed on SSG’s specialised training, operational preparedness and mission-oriented readiness. He also witnessed a display of state-of-the-art specialised equipment and a demonstration showcasing SSG’s combat proficiency, agility and precision in executing special operations.
Interacting with officers and troops, the COAS & CDF commended their professionalism, high morale and unwavering devotion to duty. He emphasised that sustained training, indigenous capability development and an uncompromising focus on operational preparedness are essential to maintaining an edge over evolving security threats and emerging challenges.