Deeply grieved by the devastating floods in parts of China. Our hearts go out to the families who lost the loved ones and we pray for the swift recovery of all those injured.
We greatly admire the prompt rescue operations of the Chinese government and the incredible resilience of the Chinese people facing the natural calamity.
Pakistan stands firmly with our Chinese brothers and sisters. In sorrow or challenge, our friendship always stands tall.
🟥 بھارتی ریاست مغربی بنگال میں 11 سالہ مسلم بچی کے ریپ اور قتل کے بعد مسلمانوں میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
@AbuzarK74452@Iqra_khan804 عمران ریاض اسی لیے پاکستان سے فرار ھو چکا ھے
ایسے لوگوں پر کھلی عدالت میں مقدمہ چلنا چاہیے تا کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ھو جائے
@Khaqanabbasifan جی ہاں
جو کرتوت عمران نیازی آیند کمپنی نے پاکستان کے ساتھ کیے تھے ان کو کافی حد تک درست کر کے مہنگائی بھی کم کر لی تھی
لیکن اس وقت ایران/امریکہ جنگ سے پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی دوبارہ مہنگائی ھوئی ھے
یہ بھی جلد ھی کنٹرول ھو جائے گی