جس ذمہ داری میں غیردانستہ اور لاعلمی کی وجہ سے کوتاہی پر حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ رو پڑے اور خود دوڑ کر اُسکا ازالہ کیا۔۔۔
کیا اُس ذمہداری سے دانستہ غافل حکمران سم��ھتے ہیں کہ لوگوں کو اِس حال میں پہنچانے اور اُن سے بےپروائی کا خدا اُن سے حساب نہی لے گا؟
#Pakistan
We live in a world that is indifferent to this child's cry, a world where there is no mercy or humanity!
Think about it: if our own child at home cries, what do we do immediately?
Isn't the child in Palestine our child too? Are we even worthy of being called human?
@UN@hrw
ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جو اس بچے کے رونے سے بے نیاز ہے ایسی دنیا میں رہتے ہیں جس میں رحم یا انسانیت موجود نہ ہو ! سوچیں ہمارے گھر کا بچہ روئے تو ہم یکدم کیا کرتے ہیں کیا فلسطین کے مسلمان کا بچہ ہمارا بچہ نہیں ؟ کیا ہم انسان کہلانے کے قابل ہیں ؟
فلسطین کی بات کرنا مت چھوڑو
میں عمران خان، اُن کی فیملی اور چاہنے والوں سے معافی مانگتا ہوں۔
آپ نے دو سال میری فیملی کو کیا کچھ نہیں کہا، میں نے برداشت کیا۔ آپ نے ان فالو اور بلاک کرنے کی مہم چلائی، کوئی فرق نہیں پڑا۔ لیکن آج میں خود اپنی مرضی سے، اپنی انا کی قربانی دے رہا ہوں۔ آئیں پاکستان کا سوچتے ہیں۔
پیارے پاکستانیو!
اگر آپکو یہ لگتا ہے کہ اِس نظام میں رہتے ہوئے آپکے بچوں کو آزاد جمہوری فیصلے اور کسی بھی ظلم اور ناانصافی کے خلاف احتجاج کا حق حاصل ہے تو یہ سب کے بچوں کا sooner or later انجام ہے۔
ورنہ تحفظ کے لیے اپنے بچوں کو خوشامد اور موقعہ پرستی سکھا دیں
#Nation#Pakistan
جرمن خاتون ایک مظاہرے میں کہہ رہی ہے کہ ہمیں روز بتاتے ہیں کہ ایران دو ہفتوں میں ایٹم بنا لے گا اور قیامت آ جائے گی۔
یہ کیوں نہيں بتاتے کہ اسرائیل کے پاس 200 ایٹم بم ہیں اور یہ جنونی رجیم عالمی امن کے لئے خطرہ ہے؟
پھر کہا کہ جرمن چانسلر کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ اس نے اسرائیلی جنونیوں کے ساتھ کھڑا ہونا یے یا امن کا ساتھ دینا ہے۔
صرف کہنے کو ہمارے ملک میں قانون موجود ہے لیکن فعالیت بدترین لیول پر ہے۔
لیکن جن ممالک میں قانون ہے اور واقعی کام کر رہاہے جیسے متحدہ عرب امارات وہاں آج بھی حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے دور کی طرح عورت ملک کے ایک کونے سے سوسرے کونے تک پیدل جائے تو کوئی اُسے نقصان نہ پہنچا سکے
۔
اسلام آباد ہمک میں 14 سالہ بچی سے گن پوائنٹ پر زیادتی تھانہ ہمک کے تفتیشی اور لیڈی کانسٹیبل نے ڈرایا کہ اگر میڈیکل کروایا
تو ساری عمر تمہاری شادی نہیں ہوگی ،یہ پولیس بجاۓ ملزموں کو پکڑنے کے یہ انصاف کیلیے آنے والوں کو ڈراتے ہیں
متاثرہ بچی اور والد کی iG اسلام آباد سے اپیل
Donate Today:👉🏻 https://t.co/U7ZUrv7umm
Dhul Hijjah’s first ten days are the best ten days of the year, so fill them with impact! ✨
From sending fresh meat to supporting orphans, from sponsoring water wells to delivering emergency aid, every day can be a new act of hope with @baitulmaal 🤲🏻
Ten days. Ten ways to transform lives! ✨
#Dhulhijjah #Baitulmaal #MunibaMazari
آپ ص کی وفات سے پہلے نہ کوئی سُنی تھا نہ شیعہ نہ وہابی اور نہ بریلوی بلکہ سب صرف مسلمان تھے۔
اُس وقت اللہ کے صرف اِس حکم پر عمل ہوتا تھا:
"اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقے میں مت پڑو"
#Muslims
🔴 چین میں اسکول کے بچوں کو ایسی ویڈیوز دکھائی جاتی ہیں جن میں روزانہ کی سخت محنت جیسے تعمیراتی کام اور کھیتی باڑی شامل ہوتی ہے، تاکہ بچے اپنے والدین کی قربانیوں کو سمجھ سکیں۔
۔۔۔ بلکہ جب لوگوں اللہ کے ناموں پر بحث کی تو اللہ نے آخری آسمانی کتاب قران میں فرمایا کہ تمام اچھے نام اللہ کے لیے ہیں یعنی اگر تم مجھے کسی بھی اچھے نام سے پکاروگے تو میں اُسے قبول کروں گا۔
اللہ نے انسانوں کو یہ کیسی عزت بخشی ہے! اللہ اکبر
#Ghamdi
عرب کے لوگ حقیقی معبودکےلیے اللہ کا لفظ استعمال کرتے تھے تو اللہ نے اسی نام کو اپنے لیے قبول کرلیا۔ پہلے لوگ اللہ کے لیے عیل کا لفظ استعمال کرتے تھے تو اللہ نے پچھلی کتابوں میں عیل کے نام کو قبول کیا اور اسی نام سے انسانوں سے مخاطب ہوئے۔۔۔
... https://t.co/6hwyg10okp via @YouTube
sad incidents happen in the world but it is such a sad picture that it clouds the entire world with sadness 💔
as if stated facts are a lie and they just sleeping calmly.
#SymbolOfEternalLove#Of#aMotherAndChild
In line with the ceasefire in Lebanon, the passage for all commercial vessels through Strait of Hormuz is declared completely open for the remaining period of ceasefire, on the coordinated route as already announced by Ports and Maritime Organisation of the Islamic Rep. of Iran.
عدت جیسا بیہودہ کیس بنانے سے لے کر آج بشریٰ بی بی کی انتہائی مشکوک حالات میں سرجری کی خبروں تک۔۔۔ اس حکومت اور اس کے “حکمرانوں” نے ظلم اور نیچ پن کو وہ وہ حدیں پار کی ہیں کہ خدا کی پناہ۔۔۔ یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ اللہ بڑا انصاف کرنے والا ہے۔