کسی دور میں رہےونڈر بوائے مصطفٰی کمال وفاقی وزیر صحت ہیں، ان کےنیچےاسلام آباد میں صرف 2 اسپتال ہیں، پمز اور پولی کلینک۔
عمران کا ٹیسٹ کرنا تھا،مشین خراب
آج 15 ماؤں کی گود اجڑگئی
یہ کھوتا دو اسپتال ٹھیک سےنہیں چلا رہا۔
��س کو کراچی بھی وفاق کےزیرانتظام دینے کا کیڑا کاٹتا رہتا ہے۔
سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی عوام دوست حکومت کا مشترکہ وژن سندھ کی خواتین کو بااختیار، ہنرمند اور معاشی طور پر خودمختار بنانا ہے۔
ہنرمند خواتین کا حوصلہ، حکومتِ سندھ کا ساتھ، اب سندھ کی ہر عورت ترقی کی روشن مثال بنے گی۔
@BBhuttoZardari
پرامن پنجاب میں آج کے دن ہونے والے واقعات
گجرات میں 4 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل
بھکر میں معذور بچی سے زیادتی
چکوال میں جعلی پیر کی کمسن بچی سے زیادتی
راولپنڈی میں 12 سالہ بچی سے زیادتی
میاں چنوں میں 8 سالہ بچی سے زیادتی
منڈی بہاوالدین میں 16 سال کے لڑکے سے زیادتی۔
کہا جاتا ہے
سندھ تباہ ہے
سندھ برباد ہے
مگر جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق سکھر میں عالمی معیار کا اور پاکستان کا بہترین چلڈرن ہسپتال موجود ہے، جہاں ملک کے مختلف علاقوں سے روزانہ چھ سو بچوں کا بلکل مفت علاج کیا جاتا ہے۔
جہاں آتشزدگی سے بچاؤ کے لئے مکمل انتظامات کیے گئے ہیں۔
جہاں ایک طرف پمز ہسپتال کا غم ناک سانحہ پورے ملک کو خون کے آنسو رلا رہا ہے اور مصطفیٰ کمال کے رویے پر شدید تنقید ہو رہی ہے، وہیں دوسری طرف تحریک انصاف کے کچھ یوٹیوبرز بے حسی سے ہنسی مذاق میں مصروف ہیں۔
جہاں سسکیاں ہونی چاہیے تھیں، وہاں کیمروں کے سامنے قہقہے گونج رہے ہیں۔ آخر کس مٹی کے بنے ہیں یہ لوگ؟ جن کے دل اس قدر بنجر ہو چکے ہیں کہ دوسروں کا دکھ بھی ان کی ظالمانہ مسکراہٹ نہ چھین سکا۔ چند سستے ویوز کی ہوس میں انسان، احساس سے عاری پتھر بن چکے ہیں۔
یہ بگڑا ہوا الو کا پٹھا کل بھی اس طرح لوگوں سے بات کرتا تھا، کہتا تھا تمہارا باپ مر تو نہیں گیا
آج بھی اسی طرح کی بکواس کر رہا ہے۔
ایک دردمند باپ جس کا معصوم نوزائیدہ بچہ آگ میں جھلس کر جان سے گیا اسے کہتا ہے
آپ بھی تصویریں بنا رہے ہو
ادھر آجاؤ
اور کچھ لوگ انہیں پڑھا لکھا کہتے ہیں۔
اسلام آباد: پمز ہسپتال گائنی بلڈنگ میں ایمرجنسی ایگزٹ ہی موجود نہیں، آتشزدگی کے دوران ریسکیو آپریشن کھڑکیاں توڑ کر کرنا پڑا !
ذرائع کے مطابق پمز گائنی بلڈنگ ایمرجنسی ایگزٹ کا مناسب راستہ نہیں جہاں سے ہنگامی صورتحال میں مریضوں اور نومولود بچوں کو آسانی سے باہر نکالا جا سکتا تھا۔
پمز ہسپتال میں آتشزدگی سے 14 نومولود بچوں کی موت پر وزیراعظم نے متعلقہ افسران پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹری صحت اسلم غوری کو فوری طور پر معطل کر کے عہدے سے ہٹا دیا۔
#PIMS#hospital#FireIncident#IndependentUrdu
پمز ہسپتال کا حال یہ ہے کہ سفارش نہ ہو تو وارڈ کا پوچھنے پر بھی عملہ بڑے خوشگوار موڈ میں جواب دیتا ہے۔خیر صبح 6 بجے آگ لگی تو منیبہ کے مطابق عملہ انہیں یہ بتائے بغیر ہی بھاگ گیا کہ آگ لگ چکی ہے۔ اس نے اپنی مدد آپ کے تحت اپنے بھتیجے اور دیگر خواتین کو بچایا۔
سنیے، 15 سالہ منیبہ کی گفتگو۔
پمز ہسپتال نیں اس وقت صف ماتم بچھا ہے
کل تک ہسپتال میں جو لوگ بچے کی پیدائش پر مٹھائیاں بانٹ رہے تھے اس وقت وہ دھاڑیں مار کر روتے ہوئے اپنے بچوں کی لاشیں مانگ رہے ہیں۔۔
اس ملک میں غریب کی خوشیاں بھی سسٹم نگل جاتا ہے۔
#pims#پمز
پمز ہسپتال کے MCH مرکز میں آتشزدگی، ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا
اسلام آباد: کیپیٹل ایمرجنسی سروس (CES) اور سی ڈی اے فائر ڈیپارٹمنٹ نے آج علی الصبح پمز ہسپتال کے MCH مرکز میں آتشزدگی کی اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔
تفصیلات کے مطابق فائر ایمرجنسی کی اطلاع صبح 6:54 پر موصول ہوئی، جسکے بعد فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیمیں صرف سات منٹ میں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔
حادثے کی تفصیلات:
* واقعے کی نوعیت: آتشزدگی کی ہنگامی صورتحال
* مقام: پمز ہسپتال، MCH وارڈ
* فائر ایمرجنسی کی اطلاع: صبح تقریباً 6:54 بجے
* ریسکیو کیلئے تعینات وسائل: (FS-01، FS-05)، ریسکیو ٹیمیں، CES ایمبولینسز اور آئی سی ٹی انتظامیہ
* آگ پر فوری طور پر مکمل قابو پا لیا گیا ہے، جبکہ کولنگ اور جائے وقوعہ کے جائزے کا عمل بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔
واقعے کی وجوہات جاننے، ریسکیو کارروائی کا جائزہ لینے اور ہسپتال میں موجود فائر سیفٹی انتظامات کی مؤثریت کا جائزہ لینے کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل (ADCG)، آئی سی ٹی کی سربراہی میں ایک تحقیقاتی کمیٹی بھی تشکیل دیدی گئی ھے
#cdacares
پاکستان میں ہتھیار بند علیحدگی پسند قوتیں، کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور بی ایل اے آپس میں رابطے میں ہیں اور ان کا مرکز افغانستان میں ہے، ہندوستان ان سب کا سہولت کار ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بیان
انہوں نے وضاحت کی کہ قوم پرستوں کے حوالے سے ان کا بیان دراصل علیحدگی پسند قوتوں کے حوالے سے تھا، الفاظ کے چناؤ میں ان سے غلطی ہوئی۔
@BBhuttoZardari
معروف شاعر حبیب جالب کی صاحبزادی کی ریڑھی لگانے کی وڈیو وائرل ہونے کا معاملہ
سندھ کے صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت نوادرات سید ذوالفقار علی شاہ کا گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور طاہرہ حبیب جالب سے رابطہ،
وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے طاہرہ حبیب جالب کو روزگار میں تعاون کی یقین دہانی،
طاہرہ حبیب جالب نے صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ سے محکمہ بلدیہ پنجاب کے رویے پر شکایت کی،
صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ نے متعلقہ وزیر سے بات کرکے معاملے کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی،
صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کو طاہرہ حبیب جالب سے ملاقات کرنے کی درخواست کی،
صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ نے طاہرہ حبیب جالب کیلئے لاہور میں بہتر ��وزگار سمیت مسائل حل کرنے پر گورنر پنجاب سے گفتگو کی،
حبیب جالب مرحوم کے خاندان کا خیال رکھا جائے گا پاکستان پیپلزپارٹی ان کیساتھ ہے، سید ذوالفقار علی شاہ
@SyZulfiqarShah
سندھ کے سرکاری اسکول نہ صرف معیاری تعلیم و تربی�� کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، بلکہ کھیلوں کے میدان میں بھی پیش پیش ہیں۔ اس کی ایک روشن مثال گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول، اورنگی پانچ کی باصلاحیت طالبہ حاجرہ سرفراز ہیں، جنہوں نے انٹر اسکول ٹینس چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں کامیابی حاصل کی۔
جیو رپورٹ کارڈ میں سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی نظام کے موازنے پر سوال پوچھا گیا۔
اسلام آباد اور لاہور میں بیٹھے دانشوروں نے جواب میں پنجاب کی کارکردگی کو بہتر پایا۔
جیو تو بے شرم بن کر۔۔۔۔۔۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ایوانِ صدر میں ملاقات۔
صدر مملکت کو بلوچستان کی مجموعی صورتحال اور صوبے میں جاری ترقیاتی اقدامات پر بریفنگ۔
بلوچستان میں امن، ترقی اور عوامی فلاح کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتوں کے مؤثر روابط ض��وری ہیں: صدر زرداری
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑے صوبہ خصوصی توجہ اور وسائل کا حقدارہے: صدر زرداری
بیرونی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کی بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے کی کوششیں ہر قیمت پہ ناکام بنائی جائیں گی: صدر زرداری
وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا: صدر زرداری
پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور اور بلوچستان کے سابق وزیر میر ��لی حسن زہری بھی ملاقات میں موجود تھے۔