نینہ اب مجھے کون معصوم آواز میں(آمام ماموں) کہے گا۔
میری بیٹی میری گڑیا ماموں کی جان ماموں کی آنک��وں کی ٹھنڈک ہمیشہ کے لیے الوداع
بچھڑا گچھ ادا سے کے رت ہی بدل گئی
زرنینہ تو نے ہمارے گھر کو ویران کر گئ
خاک میں مل گے ہیرے لوگ
زرنینہ تیرا ماموں اتنا سنگ دل تھا کے خود آپ کو ماں کی گود سے اٹھا کر قبر تک لے گیا نینہ تیرے بعد میری بہن کا گھر اجڑ گیا کاش میری عمر لگ جاتی تمہیں۔تیری جدائی کالے دبے کی طرح دل پے رہے گا۔ آنسو رکنے کا نام نہیں لے رہی اللّٰہ صبر جمیل دے ہم سب کو۔ 😢 😭