EXCLUSIVE AND IMPORTANT!!!
پروگرام "جی فار غریدہ" کیلئے ھم نے لاھور میں سروے کروایا۔ لاہور کے تمام اھم علاقوں میں لوگوں نے مسلم لیگ ن کو سپورٹ کیا ہے۔
صرف DHA Y Block کے علاقے میں PTI کی سپورٹ نون لیگ سے زیادہ ہے۔
الیکشن سے قبل عوامی رائے کی ترجمانی اس سروے میں نظر آتی ہے۔