Pakistan Plus: Uncovering the truth behind the headlines. In-depth political analysis, news, and exposing who's undermining Pakistan. #PakistanPlus#Politics
محسن نقوی نے جتنی موجودہ رجیم کی سبکی کروائی ہے، حافظ صاحب کو ان سے استعفی لے لینا چاہیئے۔ بہت ہی نکما آدمی ہے۔ یقین کریں، اس سے بہتر تو جاوید لطیف نے بات کر لینی تھی۔
#shehbazgill#NewsUpdates
وائٹ ہائوس نے ٹرمپ کی حلف برداری کےلئے کسی کو آفیشلی دعوت نامہ نہیں دیا، بلاول بھٹو نے 25 ہزار ڈالر میں ڈونیشن کا ٹکٹ خریدا ہے، ساری عمر یہ قوم کو دھوکہ دیتے رہے ہیں۔
علی امین گنڈا پور
#AliaminGandapur#NewsUpdate
جیو پر شاہزیب خانزادہ آج بھی القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کے خلاف پھپھڑوں کا زور لگا کر بیانیہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ شاہزیب خانزادہ نے عمران خان کے خلاف ہر کیس میں گھٹیا کردار ادا کیا ہے، جس کا عمران خان کو فائدہ ہی ہوا ہے۔ صدیق جان
#Siddiquejan#NewsUpdate
31جنوری سے پہلے حکومت پی ٹی آئی کو جواب دے گی، حکومت کے تحریری جواب سے پی ٹی آئی مطمئن ہوئی تو مذاکرات آگے چلیں گے،31 تاریخ کی ڈیڈ لائن سے آگے بھی جاسکتے ہیں۔
عرفان صد��قی
#IrfanSiddique #NewsUpdate
عمران خان کی جیل ملاقات میں جیل کا عملہ ساتھ ہوتا ہے یہ بھی معلوم نہیں ہوتا اس کمرے کی سرویلنس کیسے کیسے کی جا رہی ہے۔
بیرسٹر عمیر نیازی
#UmairNiazi#NewsUpdate
وزیراعظم نے پی آئی اے کی پیرس پروازوں کے آغاز کے لیے اشتہار کی تحقیقات کا حکم دے دیا، ایف ٹی اے کے ساتھ ’’وی آر کمنگ‘‘ کا غلط تاثر گیا۔"اسحاق ڈار
#IshaqDar#Newsupdate
عمران خان چاہتے ہیں ان پر فوجی عدالت میں کوئی نہ کوئی مقدمہ چلایا جائے، عمران خان اتنے خطرناک ہو چکے ہیں کہ اپنی قید اور اپنی سزاؤں کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔
حامد میر
#HamidMir#NewsUpdate
القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ اگر خلاف آیا تو مذاکرات اپنی جگہ جاری رہیں گے لیکن یہ تمام بے بنیاد بوگس کیس ہیں امید ہے کل فیصلہ سنا دیا جائے گا اگر فیصلہ خلاف آیا تو پیغام جائے گا کہ اگر آپ سیاسی طور پر ہمیں قبول نہیں تو نیک کام کرنے پر بھی سزا ہو گی۔
شبلی فراز
#Newsupdate #Shiblifaraz
علی امین گنڈاپور نے وہی بات کی جو عمران خان پہلے کہہ چکے ہیں۔ وہ کبھی انکاری نہیں تھے کہ کارکن 9 مئی میں ملوث نہیں تھے۔ گنڈا پور کا بیان پارٹی کا مؤقف ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی، عمر چیمہ
#umarcheema#newsupdate
فرض کریں پیسے خرچ کر کے ٹرمپ کی حلف براداری کی تقریب میں کوئی جگہ مل بھی گئی تو اس سے آتی ہوئی امریکی حکومت کی پالیسی میں کیا تبدیلی آئے گی؟ کب ہم لوگ خود کو اور دنیا کو دھوکہ دینے کی پالیسی سے نکل پائیں گے؟ کیا دھوکے اور فریب کی اس پالیسی نے آج تک عذابوں کے علاوہ کچھ دیا ہے؟"انیق ناجی
#aneeqnaji #NewsUpdate
وہ سزا سنانے والوں کا مذاق اڑاتا ہے، دھمکیوں پر ہنستا ہے، طاقت والوں کو سجدہ کرنے سے انکار کرتا ہے، جیل میں بیٹھا حکومت کو اردلی پکارتا ہے، انتظامیہ اس کے سامنے بلی ہے، زندگی اور موت سے آگے نکل کر اس نے تمام سیاست دانوں کو بونا بنا ڈالا، صرف وہ بول رہا ہے، باقی ہکا بکا ہیں۔"انیق ناجی
#aneeqnaji #NewsUpdate
"عمران خان نے ملنے آئے سرکاری لوگوں کو پھانسی گھاٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا، “جاؤ جا کر بادشاہ کو بتا دو، اس سے آگے تو اور کچھ نہیں ہے نا، پھانسی ��ھاٹ میں بھی میرا رب جسے چاہتا ہے اُسے لے جاتا ہے۔”"عمران ریاض خان
#imranriazkhan #NewsUpdate
پاکستان میں دلیری دکھا کر سیاست کرنے کاراستہ عمران خان نے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند کر دیا ہے۔ اب یا تو کوئی ��تنی بہادری دکھائے یا خاموشی سے نواز شریف بن جائے۔ انیق ناجی
#aneeqnaji #NewsUpdate