Prime Minister AJK Chaudhry Faisal Mumtaz Rathore chaired a meeting with the Pakistan Peoples Party Digital Media Team to review preparations and discuss the digital strategy for the upcoming Azad Jammu & Kashmir elections on 27th July 2026.
@PMofAJK@BBhuttoZardari@AseefaBZ@mediapppdigital
معرکۂ حق پاکستان کی تاریخ کا سنہرا باب ہے. دنیا نے دیکھا معرکۂ حق میں کس طرح پاکستانی افواج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا. معرکۂ حق میں ہر پاکستانی نے اپنا کردار بخوبی نبھایا جس کے سبب جیت نصیب ہوئی. ہم امن سے نہیں ڈرتے ہم امن چاہتے ہیں، مگر امن باہمی عزت و احترام سے ہونا چاہیے.
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں معرکۂ حق "بنیان مرصوص" کے شہداء اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب سے خطاب
#SindhCelebratesMarkaEHaq
@BBhuttoZardari
دشمن نے جب بھی میلی آنکھ سے دیکھا تو ہر شہری متحد ہو کر کھڑا ہوا۔ ایک طرف پاکستان بھارتی جہاز گرا رہا تھا تو دوسری طرف بھارت دیہات پ�� ڈرون گرا رہا تھا۔ رافیل بنانے والوں نے کہا جہاز تو اچھے ہیں اڑانے والے بھی اچھے ہونے چاہئیں۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر جس طرح لیڈ کر رہے ہیں پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی میں معرکۂ حق "بنیان مرصوص" کے شہداء اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی مناسبت سے تقریب سے خطاب
#SindhCelebratesMarkaEHaq
@MuradAliShahPPP
آج معرکۂ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان کے لئے اہم دن ہے۔ نئی نسل نے صرف جنگیں سنی تھیں مگر پہلی بار دیکھیں اور پاکستان کو کامیاب دیکھا۔ پاکستان ایٹمی طاقت ہے جس کی طرف کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ پاک فوج نے ثابت کیا کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میم�� کا کراچی میں معرکۂ حق "بنیان مرصوص" کے شہداء اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب سے خطاب
#SindhCelebratesMarkaEHaq
@sharjeelinam
Historic moment for Pakistan as PNS/M Hangor in Sanya marks a new era in our naval strength and defence capability. This state of the art Hangor class submarine is a symbol of Pakistan’s growing maritime power and strategic deterrence.
President Asif Ali Zardari lead this landmark ceremony alongside Pakistan Navy & Chinese counterparts. This is not just an induction it’s a message that Pakistan stands strong, secure and ready to defend its waters and economic lifelines.