جہاں یورپ امریکہ و آسٹریلیا میں ایک عام پاکستانی شلوار قمیص پہن کر باہر پھرنے میں عار محسوس کرتا ہے وہیں ہمارا وزیراعظم اسے پہنے بین الاقوامی سربراہوں کے درمیان کھڑا ہے۔۔۔ اپ کو خان سے اختلاف تو ہوسکتا ہے لیکن... https://t.co/zvjhjq1ItU
آج پشاور ہائی کورٹ کیساتھ گٹر کا پانی سڑک پر بہنے کی رپورٹ ڈان نیوز کے کیمرہ مین اور رپورٹر آپ��ے سامنے ۔۔۔۔
جب ہم نے تصویر لی تو اینکر نے پوچھا تصویر کیوں۔۔۔��
ہم نے جواب دیا بھائی جان آپ لوگ تو سب کی ویڈیوز... https://t.co/4v5305qWnC
*PLZ HELP MY FATHER RECOVER FROM VOCAL CORD CANCER*
My name is Mohammed Zabi and I am here to raise funds for my father Shaikh Mehboob 70yers, old man. He has been diagnosed with (vocal cord cancer) in advanced... https://t.co/T5gIUd24wx
19 سالہ عصمت گزشتہ روز دانت کے درد کیلئے کورنگی کے گورنمنٹ اسپتال گئی وہاں غلط انجیکشن سے اس کی موت ہوگئی۔اب انکشاف ہواہے کہ دو افراد نے اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بھی بنایا ۔
ٍڈاکٹر کی جانب سے انجیکشن لگانے کے... https://t.co/oJrXn24YnO
پولیو کے نام پر زہر بند کروانا ہوگا... اب پاکستانیوں کو کھلم کھلا دشمنی میں زہر دیا جائے گا اس کیلئے آواز بلند کرو یکجا ھوکر ایک کمپین شروع کرنی ھوگی تب ھی ��س ناسور سے جان چھوڑوائ جاسکتی ھے
نشوا اللہ کو پیاری ہو گئی.
دارلموت اسپتال کی غفلت کے باعث لیاقت نیشنل اسپتال میں زیر علاج نشوہ آج مالک حقیقی سے جاملی ہیں اللہ نو ماہ کی نشوہ کو یقینن اہنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیگا اور جنت میں موتیوں کی مانند چمکتی دمکتی کلکاریوں کے ساتھ خوش وخرم رہے گی آمین.
#احمد
ڈاکٹر گردی کا ایک اور واقعہ۔
کورنگی بلال کالونی میں مبینہ طورپرغلط انجیکشن لگنے سے چار سالہ بچی زندگی کی بازی ہارگئی۔4 سالہ رضیہ کوخسرمیں ڈاکٹرنے انجیکشن لگایا، بچی کوخسرامیں تیزبخارہونے پرنجی کلینک منتقل کیاتھا،والد اختر
#احمد
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا۔۔۔
پنجاب میں سگی ماں نے اپنے دوسرے شوہر سے ملکر حقیقی بیٹے کو گلہ دبا کر قتل کر دیا ۔بچہ تنگ بہت کرتا تھا اس وجہ سے قتل کیا ماں کا بیان
ملزمان کے اعترافی بیان میں کہا گیا کہ سوتیلے... https://t.co/mUrPgRSIbw
ایران مُسلم دُنیا کا بدترین دشمن مُلک ہے ؟
اس کے حکمران نا شعیہ ہیں نا سنی؟ یہ صرف اور صرف ایک منافقین کا گروہ ہے جو دنیا بھ�� دھشت گردوں کی معاونت کرتا ہے ؟
نیوی اور ائیر فورس کے جوانوں کو مارنے والے ایرانی دہشتگرد جنہوں نے راء کا ایک مشن پورا کیا اب ایران کی پناہ میں ہیں ۔۔۔
میرے برادر حرامی ملک کے سپورٹرز کو کوئی بولے کہ ذرا کھل کر ان دہشتگردوں کتوں اور انکے... https://t.co/4RZiqCIqYN
سری لنکا: چرچ دهماکوں میں کم از کم 140 افراد ہلاک اور 400 کے قریب زخمی..
دہشتگردی کے اس واقعہ کی ہم بهرپور مزمت کرتے ہیں اور اپنے کرسچن بهائیوں کے ساته ہر دم کهڑے ہیں.
#احمد
اللہ تعالی یاسین ملک کو شفاء کاملہ عطا فرمائے امین ۔ آج کشمیری مسلمانوں سے تمام انسانی حقوق چھین لیے گئے ہیں ۔ اللہ تعالی ظالموں کو مہلت دیتا ہے معاف نہیں کرتا ۔
دالصحت میں غلط انجیکشن لگ جانے سے انتہائی نازک حالت میں جانے والی “نسوا” اب لوگوں کی دعائوں کی وجہ سے صحت کی جانب گامزن۔ اللہ تعالی سے شفا دیں۔ آمین ضرور کہیں۔
#احمد