فاٹا انضمام کا بل سینیٹ سے بھی منظور
مخالفین کے اختلافات ہوں گے دور
دیکھیۓ ریئل اسٹوری نوین جان کے ساتھ، آج شام 5 بجے صرف پاک نیوز پر
#PakNews#RealStory@Naveenjan2014@Sajjadmir47
فاٹا انضمام سے متعلق ۳۱ویں ترمیم کا بل سینیٹ سے بھی منظُور۔
فاٹا انضمام سے قبائلی علائقوں ک�� شناخت ملے گی۔ میاں صاحب نے ہمیشہ فاٹا کے معاملے پر گیم کھیلی، آصف زرداری
دیکھیۓ آج 6 شام بجے کی اہم سرخیاں
#PakNews #PakHeadlines #Headlines