پارٹی سے گزارش ہے کہ اتحادیوں سے بات کرکے ستمبر کی بجائےا��ی مہینے قومی جرگہ بلائے؛ ہمارے پاس وقت کم ہے ہر گزرتا دن مزید جنازوں کی راہ ہموار کرے گا۔
مراد سعید
نظام نے جب قسم کھائی ہو کہ اپنے شہریوں کی زندگی کو اجیرن کرنا ہے ۔ اسلام آباد سے مری سو کلومیٹر نہیں بنتا لیکن راؤنڈ ٹرپ پر 600 ٹول دینا ہوگا ۔ لاہور سے اسلام آباد ایک طرف کا ٹول 1430 جبکہ دوطرفہ 2860 روپے ٹول کی صورت میں ٹیکس وصول کیا جائے گا ۔ پھر حکومت پیٹرول پر فی لیٹ�� لیوی کی مد میں جگا ٹیکس الگ سے لیتی ہے
اب ذرا حساب لگائیں نظام فی کلومیڑ سفر کا کتنا ٹیکس لیتا ہے ؟
یہ وہ انگریز ہیں جن کی باقیات آج بھی پاکستان کی بیوروکریسی میں موجود ہیں جن کو کالے انگریز کہا جاتا ہے ۔ جو آج بھی خود کو بادشاہ اور عوام کو غلام کمی کمین سمجھتے ہیں ۔
حوالدار سہیل آفریدی عشق عمران میں مبتلا تھا پھر اُسے کرسی پر بٹھایا گیا اب عشق عمران کا نام لینا وہ گوارا نہیں کرتا۔ حوالدار سہیل آفریدی گفتار کا غازی اور عمل کا علی امین گنڈاپور ہے۔کم بخت کرسی ایسی چیز ہے اسے بچانے کے لیے طاقتوروں کی چاکری کرنا پڑتی ہے
شہباز گل نے شاہد آفریدی کو تن دیا!!🤣
تننے میں, شہباز گل کی کوئی ثانی نہیں!!
تم مطمئن بیشرم ہو, تمھیں کیا پتہ کہ مستقبل اچھا ہوگا, تم تو پڑھے لکھے بھی نہیں, کرکٹ میں صفر تھے, بس DG نے لکھا لکھایا بھیج دیا اور تم نے کاپی کرکے شئر کردیا!!
تم پختونخوا, کشمیر اور بلوچستان پر چپ رہے, اور آج امنڈ آئے, مطمئن بیشرم!!
خان کی بہن علیمہ خانم متعدد بار کہہ چکی ہیں کہ یہ عمران خان کو کبھی رہا نہيں کرنا چاہتے۔ ان کا کوئی پروگرام نہيں ہے۔
لگتا ہے اس خاکسار کے بدترین خدشات درست تھے۔ یہ محمد مرسی کی طرح خان صاحب کو چھ سات سال جیل میں رکھ کر ختم کرنا چاہتے ہیں۔
آخر کوئی چھوٹی سی کوٹھری میں کتنے سال رہ سکتا ہے؟ خان صاحب کو تین سال ہو چکے ہیں۔
بھٹو جیسا مضبوط اعصاب کا شخص دو سال میں سوکھ کر کانٹا بن گیا تھا۔ اور جو فوجی افسر اسے ذہنی اور جسمانی اذیت دینے پر مامور تھے انہيں کہتا تھا کہ اب ختم کردو بس۔ finish it
خان صاحب کو اسی اذیت اور تکلیف سے گزرا جا رہا ہے۔
اس کے ساتھ جھوٹی خبریں پھیلا کر عوام کو desensitize کیا جا رہا ہے تا کہ جب سچی خبر دیں وہ بھی جھوٹی ہی لگے۔ اور کنفیوژڈ اذہان اسے قبول کر لیں۔
مجھے لگتا ہے خان صاحب کو چا��یے وہ تحریک انصاف جو ان کی طویل قید میں اب باقاعدہ ایک سہولتکار بن چکی ہے اسے dismantle کرنے کا سوچیں۔ یہ گند ٹھیک ہونے والا نہيں لگتا۔ ہر جگہ بھیڑیے گھات لگائے بیٹھے ہیں کہ کب خان صاحب سائیڈ پر ہوں اور وہ قبضہ کریں۔
اس پارٹی کو مسمار کرکے شاید نئی پارٹی بنانی ہوگی۔ جس میں کوئی غدار شامل نہ ہو۔
پی ٹی آئی قیادت اسلئے خان کی موت کے انتظار میں ہے کہ انہیں خان کی موت کے بعد اگلی حکومت دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ ان میں سے زرداری کا رول کون اداکر رہا ہے اس کا فیصلہ خود کر لیں
🚨🚨🚨🚨
بیرسٹر گوہر ہٹاؤ, خان بچاؤ
زرتاج ہٹاؤ, خان بچاؤ
علی محمد خان ہٹاؤ, خان بچاؤ
اسد قیصر ہٹاؤ, خان بچاؤ
شاندانہ گلزار ہٹاؤ, خان بچاؤ
شیخ وقاص ہٹاؤ, خان بچاؤ
عمر ایوب ہٹاؤ, خان بچاؤ
عامر ڈوگر ہٹاؤ, خان بچاؤ
پرویز الہی ہٹاؤ, خان بچاؤ
حماد ہٹاؤ, خان بچاؤ
سہیل ہٹاؤ, خان بچاؤ
زیادہ تر کی رائے تھی کہ ستمبر کی تاریخ دور ہے جلدی کی تاریخ دیتے لانگ مارچ یا صوبہ بند کرنے کی
چند (چھوٹی عقل رکھنے والے بظاہر سمجھدار) فنڈز کا رونا رونے لگ گئے
اب ایک کام کریں مراد سعید کو بھی پڑ جائیں کہ وہ جلدی کا کیوں کہہ رہا ہے۔
جو بھی بہت آرام ،تسلی، تیاری، فنڈ اور تاریخ کی فضیلت کا درس دے جان جائیں گے وہی عمران خان کے مرنے کے انتظار میں ہے، ورنہ اپنے گھر کا کوئی فروری سے بیمار ہو تو کون دیر کرتا ادھر؟
اللّٰہ عمران خان کی بشری بی بی کی حفاظت فرمائے اور عمران خان سے دغا کرنے والے ہر ہر انسان کو غارت کرے آمین ثم آمین
میرے درویش اور سادہ لوح رہبر تجھے خدا کا واسطہ ہے ابھی جان بچا اور یہاں سے بہت دُور چلا جا یہ قوم ہے ہی نہیں جس کے لیے اتنی قربانیاں دی جائیں ہم سب تجھے مروانے کے لیے تیرے دُشمنوں سے مل گئے ہیں خدا کا واسطہ مُرشد چلا جا اس گندے مُلک سے اور اِس گندی عوام کی فکر کرنے سے تیری زندگی اس مُلک سے بھی زیادہ قیمتی ہے خدا کا واسطہ ہے چلا جا 💔💔🥲🥲🙏🙏🙏🙏
عمران خان کی صحت سے زیادہ کیا ایمرجنسی ہوسکتی ہے تحریک انصاف کیوں ہنگامی صورتحال پر نوٹس لیتے ہوئے ابھی ملک گیر کال دیتی ، کیوں یہ خاموش ہیں اب تو واضح طور پر یہ اطلاعات اآچکی ہیں اڈیالہ زرائع، خود اسٹیبلشمنٹ کے لوگ بھی کہہ رہیں ہیں، خان کی صحت ٹھیک نہیں ہے۔