The loud claims and political slogans could not translate into meaningful results. People deserve practical solutions, not just political drama. #عشق_ع��ران_وڑ_گیا #دھرنی_وڑ_گئی
When the political strategy fails, changing the narrative cannot change reality. The public can clearly see the difference between promises and performance. #عشق_عمران_وڑ_گیا#دھرنی_وڑ_گئی
🚨🚨پولیس ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی دونوں کے نشانے پر
پی ٹی آئی مارچ میں شرپسندی کا آغاز، جنوبی وزیرستان مکین میں عوام کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر دھاوا، نتیجے میں آنسو گیس کا استعمال کیا گیا #عشق_عمران_وڑ_گیا#دھرنی_وڑ_گئی
Frustrated workers stranded at Gandi Chowk openly criticized leaders for misleading the campaign. Rigid political postures ruined important negotiations without any outcome. #عشق_عمران_وڑ_گیا#دھرنی_وڑ_گئی
جنوبی وزیرستان میں عوام کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر حملہ اس بات کا ثبوت ہے۔ 🚨
حفاظتی اداروں پر دھاوا بولنا سیاسی احتجاج نہیں، بلکہ کھلی شرپسندی ہے -
#عشق_عمران_وڑ_گیا#دھرنی_وڑ_گئی
سیاسی احتجاج یا انتشار کی نئی کوشش؟ ⚠️
پی ٹی آئی کے حالیہ لانگ مارچ کی آڑ میں ایک بار پھر 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کے عزائم بے نقاب ہو رہے ہیں۔
#عشق_عمران_وڑ_گیا#دھرنی_وڑ_گئی
گنڈی چوک پر قیادت غائب ہے اور کارکنان کا کہنا ہے کہ انہیں سہیل آفریدی کے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیا ہے جبکہ مذاکرات بھی ناکام ہو چکے ہیں #عشق_عمران_وڑ_گیا#دھرنی_وڑ_گئی
گنڈی چوک لکی مروت میں قیادت غائب، کارکنان قیادت کی عدم موجودگی پر شکوہ کناں۔ سہیل آفریدی پر بھی کارکنان کی جانب سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں، جبکہ مذاکرات بھی تعطل کا شکار ہیں۔
#عشق_عمران_وڑ_گیا#دھرنی_وڑ_گئی