*پنجگور میں جدید آئی ٹی سینٹر کی تکم��ل، طالبات کے لیے ڈیجیٹل ترقی کے نئے مواقع*
پنجگور کے نوجوانوں کے لیے روشن مستقبل اور ڈیجیٹل ترقی کی جانب ایک اہم قدم !
ط بنیاد فراہم کرے گی۔
بلوچ نوجوانوں کے نام پر مالی بدعنوانی، اندرونی اختلافات اور مبینہ کرائے کے جنگجوؤں کے دعوے کئی سوالات اٹھاتے ہیں۔ اس کشمکش میں سب سے زیادہ نقصان عام بلوچ نوجوانوں کا ہوتا ہے، جبکہ امن، تعلیم اور محفوظ مستقبل ہی اصل ضرورت ہیں۔
#PeaceForBalochistan#StopTerrorism#Balochistan
تربت میں 5.24 کروڑ روپے کی لاگت سے آئی ٹی ہب مکمل، نوجوانوں کے لیے جدید ڈیجیٹل ہنر اور روزگار کے نئے مواقع کی جانب اہم قدم! 💻
#BSDI#DigitalSkills#KhushalBalochistan