انہوں نے وزیر پٹرولیم کو تاکید کی ہے کہ وہ اس پر فوری لائحہ عمل بنائیں اور اعلیٰ سیاسی اور حکومتی شخصیات کو اس حوالے سے دس روز کے اندر حتمی رپورٹ پیش کریں ۔
#PakPulse#SNGPL#SUIGAS#Pakistan
اسلام آباد (رپورٹ: تنویر احمد) وفاقی حکومت نے انتہائی مایوس کن کارکردگی پرسوئی گیس کمپنیوں کے بورڈ اور مینجمنٹ ہٹانےکا اصولی فیصلہ کرلیا ہے دو ماہ گذرنے کےباوجود اس ضمن میں سست روی پر بااثر حکومتی شخصیا ت شدید ناراض ہیں
#PakPulse#BREAKING#Afghanistan#Paktika
افغانستان کے صوبے پکتیکا میں زلزلہ کی تباہی کے فضائی مناظر۔
اب تک کی رپورٹس کے مطابق زلزلہ سے 1500 افراد کی ہلاکت اور 2000 کے قریب لوگ زخمی ہوئے ہیں۔دور افتادہ مقام ہونے کی وجہ سے امدادی کاروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔
Stanford University has published a paper on how the world can learn from Imran Khan’s poverty alleviation Ehsaas Program implemented by the PTI govt from 2018 onwards.
June 6 article named as “Frameworks for a Developmental Welfare State: Lessons From Pakistan’s Ehsaas Program”