اگر زلزلہ آیا تو کے فور ہی نہیں پورا کراچی اور پاکستان متاثر ہوگا۔ یہ جواز دے کر کراچی کا اہم ترین منصوبہ منسوخ کرنا کراچی والوں کے ساتھ دشمنی کی کھلی مثال ہے۔ 10 ارب روپے خرچ ہونے کے بعد حکومت ٹھیکیداروں کو نوازنے کے لیے انکی من پسند رپورٹس بنوا رہی ہے۔
1/2