جب تمہیں یہ محسوس ہو کہ تم کسی ایسے شخص کیلئے باعث پریشانی بن گئے ہو جس سے تم محبت کرتے ہو تو تھوڑا پیچھے ہٹ جاؤ۔ اگر وہ تمہیں تلاش کرے تو تم نے اس پر ظلم کیا، اور اگر نہ کرے تو خاموشی سے چلے جاؤ🥀🌸
"مجھ سی پاگل کو... اشارہ نہیں ہونے والا"
"خاک ھے خاک...... ستارہ نہیں ہو نے والا"
"تھوڑا تھوڑا ہی میسر رہے کافی ھے مجھے "
"وہ میرا سارے کا سارا.... نہیں ہونے والا"