@MaryamNSharif ایسے لگتا کوئی مغل خاندان کے بچے پنجاب پر مسلط ہیں۔۔۔یعنی آٹا 200 روپے کلو ہو کر ناپید ہے۔ لوگوں کے کاروبار تباہ ہیں۔ ماحول آلودہ ہے وہ بھی دنیا میں لمبر ون۔۔۔۔اور کام کیا ہو رہے سب شوبازی۔
@fkkundi سارا پختونخواہ پنجاب سندھ بلوچستان حتی کہ گلگت بلتستان میں روزگار کما رہا تو ظاہر ہے برادرانہ تعلقات کی وجہ سے ہی ہے۔ یہاں کونسی دشمنی چل رہی؟
@Aadiiroy2 جناب اپنی پارٹی ہائی کمان سے پوچھیں کہ یہ رات 12 بجے سے صبح 6 کے درمیان لوڈ شیڈنگ کی کیا منطق ہے؟ کیا عوام کا سکون سے سونے کا کوئی حق نہیں؟ کیا شہباز شریف اور مریم نواز کے گھروں کی بجلی ان اوقات میں یا کبھی بھی جاتی؟
@KhawajaMAsif By the way what is your job after ammendments? Saluting field marshal or cleaning his shoes? Because nothing left for you in the ministry