✨ روزانہ رات کو سورۃ الملک کی تلاوت کو اپنا معمول بنا لیں، کیونکہ یہ قبر کے اندھیرے اور عذاب سے نجات کا ذریعہ ہے۔ موت برحق ہے، کیا ہم نے اس کی تیاری کر رکھی ہے؟
قرآن سے جڑیں، اپنی آخرت سنواریں۔❣️
اللّٰہ ہم سب کو توفیق عطا فرمائیں آمین 🤲
#خاتم_الرسلﷺ#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیت 159
تشریح
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جس شخص سے کسی علم کے بارے میں پوچھا جائے اور وہ اسے چھپائے تو قیامت کے دن اسے آگ کی لگام پہنائی جائے گی۔
حوالہ: سنن ابی داؤد: 3658، جامع ترمذی: 2649، سنن ابن ماجہ: 266۔
7