فرمان تاجدارِ گولڑہ شریف
مرزا قادیانی ، ھمارے نبی پاک علیه السلام کی توھین کرتا پھرے اور مہر علی گولڑے میں بیٹھا رھے ایسی بے غیرت فقیری ھم سے نہیں ھوتی
خطاب جمعة المبارک
پاکستان اور پاکستان آرمی کو گالیاں دینے والا ھر رذیل ھمارے جوتے کی نوک پر
پاکستان اور پاک آرمی زندہ باد کا نعرہ ھمیں اپنے اجداد سے ورثے میں ملا ھے
جس سے ھمیں کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا
سیلاب میں پھنسے 5 پاکستانیوں کا مسلسل 4 گھنٹے دھرتی ماں ک�� مدد کیلئے پکارنا اور دھرتی ماں کا لفٹ تک نہ کروانا
اور آخر ان کا انتہائی بے بسی کے عالم میں رشتہ داروں کی آنکھوں کے سامنے ڈوبنا
مقام افسوس بھی ھے اور محل نظر بھی
بھارتی پارلیمنٹ کے رکن ملعون راجہ سنگھ کے مبینہ گستاخانہ اور اشتعال انگیز ریمارکس امنِ عالم کو آگ لگانے کے مترادف ہیں۔ توہینِ رسالت ﷺ کے جرم کے بعد راجہ سنگھ کی صرف چند گھنٹوں کے بعد کی رہائی اس بات کی دلیل ہے کہ بی جے پی کی اعلیٰ قیادت بھی اس گستاخی میں ملوث ہے۔
ملعون سلمان رشدی جیسے لوگ زمین پر بہت بڑا بوجھ ہیں۔ گستاخ سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے شخص نے اُمت مسلمہ کا قرض اتارنے کی کوشش کی ہے۔ توہین رسالت ﷺ سب سے بڑی دہشت گردی ہے۔ شیطان رشدی ملعون نے توہین رسالت ﷺ، توہین اسلام اور توہین قرآن کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔
اللّٰه رب العالمين کے فضل سے شیر مردوں سے دین پڑھا ھے جو بھی صحابہ کرام کو بھونکے گا ھم قرآن و حدیث کے دلائل سے اُس کی بولتی بند کرکے دکھائیں گے
17 سال سے اپنوں اور غیروں کی لعنت ملامت کی پرواہ کئے بغیر باطل کا رد کرکے دکھایا ھے اور ان شاء اللّٰه مرتے دم تک حق کی اذان دیں گے
اللّٰه رب العالمين جامعه غوثیه بنوریه کوھاٹ کے ساتھ بچوں کی دینی تعلیم اور مسلک حق مسلک اھلسنت کی تبلیغ کے سلسلے میں تعاون کرنے والے ھر سنی کو دو جہاں کی بھلائیاں عطا فرمائے
کامیاب ترین دفاع حضرت عثمان و عمر رضی اللّٰه عنھما سیمینار پر تمام سنیوں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ھوں
عرس مقدس حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللّٰه عنه و حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللّٰه عنه
سالانہ تقریب تقسیم انعامات جامعه غوثیه بنوریه کوھاٹ
23 جولائی بروز ھفتہ بعد نماز مغرب گڑھی بنوریان کوھاٹ
بحمد اللّٰه 7 مئی تا 6 جولائی 50 دن کے اسباق میں درس نظامی سال اول کا ایک پارہ اور سال دوم کے 3 پارے ترجمہ مکمل
اللّٰه رب العالمين ھمیں سند اور تنخواہ کی لالچ سے حفظ و امان عطا فرمائے اور ھمیں اپنی رضا کی خاطر پڑھنے اور پڑھانے کی توفیق عطا فرمائے