اگر انور مقصود جیسے نڈر اور جی دار لکھاری جو ضیا رجیم کے ظلمت کے اندھیروں میں سچ بولنے سے نہیں ڈرے
آج کے حالات دیکھ کر رو رہے ہیں
تو ان لوگوں کے لیے شدید باعث فکر ہونا چاہیے
جنہوں نے نا لندن/یورپ میں کچھ بنایا ہے اور نا ہی جزائر کے مالک ہیں
۔۔
“خدارا اس ملک پر رحم کیجیے”
8 فروری کو گھر میں بریانی ضرور پکائیں تاکہ آپ کے خاوند، بھائی اور بیٹے ایک پلیٹ بریانی پر قوم کا مستقبل داؤ پر نہ لگائیں۔ فیصل قریشی
@faysalquraishi
https://t.co/Qpvvlw8OoW