🇵🇱 Czas, aby nasz głos wybrzmiał głośno i wyraźnie! 11 listopada Warszawa musi utonąć w bieli i czerwieni. Koniec z kompromisami w sprawie suwerenności—Polak gospodarzem w Polsce! Wyjdźmy na ulice i dołączmy do Marszu! ➡️ https://t.co/5PYZMIHkLa
🦅 Przyszłość naszego kraju należy do jego obywateli, a nie do sił zewnętrznych. 11 listopada przynieście flagi, brońcie naszej kultury i zajmijcie swoje miejsce w stolicy. Bądźcie tam, by decydować o losie Polski! ➡️ https://t.co/MbARQuggXj
🦅 Czas milczenia dobiegł końca! 11 listopada maszerujemy, aby udowodnić, że drogę naszego narodu wybieramy tylko my sami. Polak gospodarzem w Polsce! Zajmijmy stolicę, zapełnijmy ulice bielą i czerwienią i pokażmy naszą wspólną siłę! ➡️ https://t.co/jBtqejBQCf
⚡️ Niepodległość nie jest dana raz na zawsze—trzeba jej bronić! 11 listopada zbieramy się na Rondzie Dmowskiego w Warszawie. Pokażcie siłę, stańcie ramię w ramię i upomnijcie się o prawo do przyszłości narodu! ➡️ https://t.co/IzoLadzG3c
صحافی: خان صاحب سارا نظام آپ کے خلاف ہے بہتر ہے کہ آپ ڈیل کر لیں، رہا ہو کر اس اذیت سے نکلیں اور پھر آگے کا راستہ دیکھیں۔
خان صاحب نے کہا، جب یوسف علیہ السلام قید میں تھے تو انہوں نے اپنے ایک ساتھی سے کہا تھا کہ بادشاہ سے میرا ذکر کرنا۔
جس خدا کو معلوم تھا کہ یوسف علیہ السلام ناحق قید میں ہے اس خدا کو یہ بھی پتہ ہے کہ عمران خان بھی ناحق قید ہے
نئے آرمی چیف کے آنے تک اور عاصم منیر کے جانے تک حالات بہتر نہیں ہو سکتے
واضح طور عاصم منیر کا واحد مشن صرف اور صرف میرے والد عمران خان کو ٹارگٹ کرنا ہے میری سمجھ سے باہر ہے
عاصم منیر کے کے قریبی لوگ عمران خان پر عاصم منیر کو ظلم کیوں کرنے دیتے ہیں کیوں اسے لوگوں کو گولیاں مارنے سے نہیں روکتے عمران خان 90 فیصد پاکستانیوں کی حمایت سے موجود ہے ۔
قاسم خان
ہم پاکستان کی سب سے بڑی اور سب سے مقبول سیاسی جماعت ہیں۔ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے، جس کا آئین ہمیں پُرامن احتجاج کا حق دیتا ہے۔
4 اکتوبر کو گنڈی چوک، لکی مروت سے عوام کا سمندر اپنا سفر شروع کرے گا اور پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی اور آزاد عدلیہ کی بحالی تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گا۔
تحریکِ انصاف کے تمام مطال��ات آئین اور قانون کے مطابق ہیں۔ اس سے پہلے گیدڑوں کو ہر طرح سے غیر قانونی طور پر فیسلیٹیٹ کیا گیا، لیکن ایک لیڈر سے خوف اتنا ہے کہ اسے اور اس کے اہل خانہ اور ورکرز کو جائز قانونی حقوق بھی نہیں دیے جا رہے۔
پاکستان پر جن لوگوں کا زبردستی قبضہ قائم رکھوایا ہوا ہے، وہ چاہتے ہیں کہ خدانخواستہ ہمارا پاکستان ٹوٹ جائے۔ جن کو ہندوستان سے خطرہ نہیں، لیکن پاکستانی عوام سے خطرہ ہے- جنہوں نے ڈان لیکس کروائے، جنہوں نے میمو گیٹ اسکینڈل کیا، جنہوں نے ۵۳۰۰ ارب کی IMF سے تصدیق شدہ کرپشن کی، جنہوں نے فوج کے بارے میں کہا کہ انہوں نے ہماری ہڈیاں تک کھا لی ہیں، جنہوں نے پاکستان پر دوبارہ دہشت گردی مسلط کی، جن کا جعلی وزیرِ اعظم کسی شہید کے جنازے میں نہیں گیا، جن کا بھگوڑا قائد اور اس کی بیٹی انڈیا سے جنگ کے دوران خاموش رہے، جن کی پوری جماعت پاکستان کے پختونوں کو دہشت گرد کہتی ہے، اور جنہوں نے پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل دیا ہے، وہ اپنے اقتدار کو بچانے کے لیے پاکستان میں آگ لگا رہے ہیں۔
دہشت گردی خیبر پختونخوا اور پاکستان کے عوام کے لیے کسی “بیانیے کی جنگ” نہیں ہے، اس سے ہر شہری متاثر ہے- عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے کہ اپنے ہی لوگوں پر ملٹری آپریشنز کرنا اور انہیں بےگھر کرنا کسی مسئلے کا دیرپا حل نہیں ہے۔ ڈرون اٹیکس اور نام نہاد “کولیٹرل ڈیمج” سے دہشت گردی بڑھتی ہے۔ میں اس بات پر چٹان کی طرح قائم ہوں۔ آج خیبر پختونخوا میں یہ صرف PTI کا موقف نہیں رہا، بلکہ ہر سیاسی و مذہبی جماعت اور ہر مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے شخص کا یہی موقف ہے، جس کے دستخط صوبائی اسمبلی کے جرگے میں بطور ثبوت موجود ہیں۔
تحریک انصاف کی وفاقی حکومت میں پاکستان اور خیبرپختونخوا Terrorism نہیں Tourism کے لیے جانے جاتے تھے- رجیم چینج کے بعد دہشتگردی کو دوبارہ جان بوجھ کر خیبر پختونخوا پر مسلط کیا گیا۔ جب 2022 کی گرمیوں میں ہم نے آواز اُٹھائی تو آپ نے ہی ہمیں جھوٹا کہا، لیکن آج اُسی دہشت گردی کو بہانہ بنا کر معصوم پختونوں کا خون بہایا جا رہا ہے۔
جب میں کہتا ہوں کہ خیبر پختونخوا میں ۱۰۰ دن کے اندر امن آ سکتا ہے اور آپ نے صرف پالیسی میں تبدیلی لانی ہے، کیونکہ آپ کی موجودہ پالیسی کامیاب نہیں ہے، تو اُس بات پر عمل نہیں کیا جاتا۔ تو دہشت گردی کی سہولت کاری کون کر رہا ہے؟ ہمارے وزیروں اور کارکنوں کو اپنے “گُڈ” لاڈلوں کے ساتھ مل کر کون اُٹھا رہا ہے؟ ہمارا خریدا ہوا اسلحہ کون ہماری پولیس تک نہیں پہنچنے دے رہا؟ ہماری پولیس بغاوت کرنے پر کیوں مجبور ہو گئی ہے؟
بلوچستان اور وفاقی حکومت ایک پیج پر ہیں، پھر وہاں بھی امن کیوں نہیں آ رہا؟ دہشت گردی میں پاکستان پہلی بار پہلے نمبر پر کیوں آ گیا ہے؟ کیونکہ خود کو عقلِ کل سمجھنے والے پہلے بھی غلط تھے، آج بھی غلط ہیں، اور جب تک اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کرتے، تب تک غلط ہی رہیں گے۔
باقی، ہم ۹ مئی کو دوبارہ نہ ہونے دیں گے اور نہ ہی کسی کو ایسا کرنے دیں گے۔ جس نے CCTV فوٹیجز چُرائیں، اُسی نے ۹ مئی کروایا۔
4 اکتوبر، گنڈی چوک، دن ایک بجے۔ سب پاکستانی یاد رکھیں !!
ارشاد بھٹی کا گرینڈ آپریشن جاری.....
اس بار شیر افضل مروت کو سامنے بٹھا کے اسکی منافقت جھوٹ اور دو نمبری کا کچا چٹھا کھول دیا اور بغیرت شیر افضل مروت آگے سے ہنس رہا....
اب ایک عمران خان اڈیالہ جیل میں بند ہے
اور دوسرا عمران خان خیبرپختونخوا کا وزیر اعلی ہے
اڈ��الہ میں بند عمران خان سے زیادہ خیبرپختونخوا والا خطرناک ثابت ہوگا!
مطیع اللہ جان🔥🚨
اہم ترین 🚨
قاسم خان کا انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو، ان لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی
اس انٹرویو کو ہر جگہ پھیلا دیں