بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کا بڑا انکشاف 🔥🔥
وزیراع��ی سہیل آفریدی کو بھی گرفتار کرنے کا مکمل پلان کیا جا رہا ہے۔ مکمل پلان تیار دے دیا گیا ہے۔ سیکورٹی فورسز کو باقاعدہ حکم نامہ بھی جاری ہوچکا ہے۔ یہ ایک بدقسمتی سے بھیانک کھیل کھیلا جارہا ہے، اسکے بڑے خطرناک نتائج آئیں گے۔
نواز شریف لندن روانہ۔۔۔۔۔۔
اللہ پاک اب نواز شریف کو برطانیہ کی خدمت کی ابدی توفیق دیں۔۔۔۔
اور انکے ٹبر کو زرداری کے ساتھ وہاں ہی مل جل کر رہنے کی توفیق دیں ۔آمین
#NawazSharifChor#ImranKhanPti Zindabad
سب شیئر کریں خان جیل میں ھے نہی تو ہر مہینے شوکت خانم ہسپتال کے لیئے فنڈ ریزنگ کرتا تھا اس لیئے یہ ذمداری ہماری ھے اپنے عطیات اس رمضان میں بھی شوکت خانم ہسپتال کو دیں پھیلاؤ اسے 🥺�
عمران خان نےاقوام عالم میں اسلاموفوبیا اور ہمارے رسولِ پاکﷺ کی شانِ اقدس میں گستاخی کیخلاف بھرپور آواز بلند کی اور تاریخ میں پہلی بار دنیا کے کسی بھی لیڈر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا کیخلاف دن منانے کی قرارداد منظور کرائی