اٹھارہ مہینے ن لیگ کیساتھ حکومت میں عوام کو زرابرابر ریلیف نادینے پرپیپلزپارٹی آج تن تنہارہ گئی ھےجبکہ ن لیگ اج بھی تمام میڈیااور عوام کےزبان پرھے
پیپلزپارٹی کےاپنے ورکربھی تذبذب کےشکارھےلیڈرشپ کب اپنی آنکھیں کھولیں گی چیئرمین صاحب تھوڑی پوچھ گچھ وزرا سےتو کرلیتے
@BBhuttoZardari
@samiabrahim15 لخ دی لعنت ۔۔۔۔۔
جب اسی سیل میں نواز شریف تھا، تب اپ لوگ فرمایا کرتے تھے کہ ساری سہولتیں میسر ھے ، اج اسی سیل میں لاڈلے کی صحت کچھ ٹھیک نہیں ھے
@ShahidKhaqanMNA ندیم افضل نے ایک مرتبہ اس گند سے کنارہ کش لیاتھا، لیکن جب ریاست مدینہ بنانےوالوں کیساتھ کچھ عرصہ گزارا تب پھر اپنی گند کی طرف واپس ایا، کیونکہ اس کو معلوم ھوگیا کہ اس ملک میں اصل گند اور کیچڑ تو یہ ریاست مدینہ بنانے والے ھیں،اپ بھی try کرلو،
آپ کو بھی اس گند نے وزیراعظم بنایا تھا
@LatifKhosaAdv اپ کو پیپلز پارٹی نے اٹارنی جنرل بنایا،
آپ کو گورنر بنایا،
اپ پیپلز لائر فورم کا صدر بنایا،
آپ کو ایک مقام دیا،
آپ کو ایک نام اور پہچان دی،
اگر آپ پیپلز پارٹی کے نہیں ھو سکتے تو لکھ کے لو، آپ عمران خان کے کھبی نہیں ھو سکتے
میرا آئین میری مرضی ،
جس ملک کا سب سے بڑا جج، ملک کو 60 ارب روپے کا ٹیکہ لگانے والے ایک مُج��م کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کرے وہاں انصاف کا نہیں بلکہ دگڑ دلوں کا راج ہوتا ہے!!
ان کا 130واں نمبر قابل فخر سمجھو
@HamidMirPAK
@Marriyum_A
#زرا_سوچیئے
کاش ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بالر میلکم مارشل کا
یہ بال اگر صِرف دو انچ نیچے اس بلے باز کو لگ جاتا ، تو آج بھی پاکستان میں آٹا 30 روپے،چینی 40 روپے، گھی 120 روپے، ڈالر 104 روپے، سونا فی تولہ 42 ھزار روپے، اور پٹرول 62 روپے میں مل رہا ہوتا ۔۔۔۔😅��
منسٹر ساجد طوری صاحب بنوں خیبرپختونخوا کا دورہ کرتا ھے، تنظیم کو پتہ تک نہیں ھوتا ۔۔۔۔ کیا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari صاحب اپ ان سے پوچھ گچھ نہیں کرتے، یا یہ لوگ صرف سب اچھے کی رپورٹ دیتے ھیں۔۔۔۔۔۔۔
بابائے پیپلز پارٹی مردان،اورنگزیب خان پارٹی چھوڑ کر چلے گئے،
اسی طرح ھر ڈسٹرکٹ میں مخلص جیالے پارٹی سے دل برداشتہ اور پارٹی کو خیرآباد کہنے والے ھیں۔
چیئرمین @BBhuttoZardari صاحب ، آپ خدارا اپنے منسٹرز سے پوچھ گچھ شروع کردے، کوئی پرسانِ حال نہیں ،KPK میں جیالے بے یارو مددگار