وائرنگ کا معیار ٹھیک نہیں اس لئے تمہارا دفتر بند، اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کو سیل کر دیا گیا ہے اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن کے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ کی وائرنگ ٹھیک نہیں اس لئے دفتر بند۔ ناقص وائرنگ کی وجہ سے آج تک کتنے دفتر بند ہوئے؟