*اسلحہ لائسنسوں کی کمپیوٹرائزیشن میں سنگین بےضابطگیاں، ہزاروں مشکوک لائسنس جاری ہونے کا انکشاف*
44 ہزار 250 ممنوعہ بور لائسنس کمپیوٹرائز ہوئے جبکہ اصل جاری اسلحہ لائسنس کی تعداد صرف 36 ہزار 497 تھی
آڈٹ میں 9 ہزار 291 اضافی مشکوک اسلحہ لائسنسوں کا سراغ لگایا گیا
*🚨وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورینٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا*
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے پیرسوہاوہ مونال ریسٹورینٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
عدالت نے سی ڈی اے اور میٹرو پولیٹن سٹی کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے حکم امتناع بھی ختم کردیا۔
اسلام آباد: غیر ملکی وفود کی آمد، ریڈ زون میں سکیورٹی سخت، خصوصی ٹریفک پلان نافذ
اسلام آباد میں بین الاقوامی کانفرنس کے سلسلے میں غیر ملکی وفود کی آمد کے باعث ریڈ زون اور جناح کنونشن سینٹر کے اطراف سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔
🚨شہیدرہبر کے جنازے کے بعد رهبر معظم سید مجتبیٰ خامنہ ای کا خون کے بدلے کا اعلان!
انتقام کا مطالبہ پوری قوم کا مطالبہ ہے ہم رہیں یا نہ رہیں انتقامی مشن جلد یا بدیر ضرور پورا ہوگا ۔
ایران نے حالیہ تباہ کن زلزلے کے بعد وینزویلا کو کئی ٹن امدادی سامان بھیج دیا۔
وینزویلا کے وزیرخارجہ نے ایک بیان میں بتایا کہ ایران کی جانب سے امداد بھیجی گئی ہے.