میرے آقا (حضرت محمد صلی علیہ وسلم) کے شہر کا کیا کہنا
اس شہر کی ہوائیں مشک بار
اس شہر کی گھٹائیں عرق بار
اس شہر کے نظارے لاجواب
اس شہر کے استعارے مہربان
ہر بازار شاندار
میزبان بے مثال
غرض اور کیا تعریف کروں ؟
میرے آقا کے شہر بےمثال ک��
نظر حیران ،زبان بے زباں
لاڑکانہ( نوڈیرو ہاوس) پاکستان پیپلز پارٹی وومن ونگ کی سربراہ محترمہ فریال تالپور کی نوڈیرو ہاوس میں لاڑکانہ ڈسٹرکٹ اور قنبر شہداد کوٹ ڈسٹرکٹ کے عہدیداران سے ملاقات.
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ@FaryalTalpurPk