#USattackVenezuela and the kidnaping of its president is nothing but state terrorism. This is a blatant y-lation f intl-law,national sovereignty, and basic human decency.USonce again proving dat it respects no borders,no ruls,nd no lives,only oil,minrls,pwr.wrld mst notstay silnt
#usattack#Venezuela is blatant terrorism and a flagrant violation of international law. It’s nothing but a ruthless grab for mineral and oil resources. Venezuela’s #sovereignty must be respected
#americaterroriststate
#امریکہ کا #وینزویلا پر حملہ دراصل جمہوریت نہیں بلکہ اس کے تیل اور #معدنی وسائل پر قبضہ کی جنگ ہے۔ طاقتور ملک کمزور قوموں کو لوٹنے کے لیے جنگیں مسلط کرتا ہے۔ ہم اس سامراجی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ وینزویلا خود مختار ہےکسی کی کالونی نہیں
#Venezuela
#پختونخواہ میں #وزیراعلیٰ کی تبدیلی یکایک حالات خرابی اور #افغانستان کیساتھ اچانک #دشمنی ان حالات میں اگر وزیراعلی کے انتخاب میں رکاوٹ کی کوشش ہوئی تو نتائج انتہائی تباہ کن ہوسکتے ہیں
اللہ وطن عزیز کی خیر کرے
#پاک_سعودی#د��اعی_معاہدہ اور فلسطین کے بارے میں جو کچھ کہا اور کیا جارہا ہے سب کچھ کسی کے اشارے پر اور #سکرپٹ کے مطابق ہو رہا ہے ،اس سب پر کچھ زیادہ خوش نا ہی ہو تو اچھاہے
پہلے لوگ #اسرائیل کو منوانے کیلئے اب #فلسطین کو ریاست منواکر اسرائیل کو #تسلیم کروایا جائے گا
#وادی_تیراہ میں ہونے والے #افسوسناک اور #دردناک واقعے کی #حقی��ی اور #آزاد تحقیقات ہونی چاہیے اسطرح کے واقعات سے لوگوں کا “ریاست” مخالفت مزید بڑھتی ہے ،#پاکستان کے “محافظین” اغیار کے ہاتھوں کھیلنے میں کہیں ملوث تو نہیں؟
جب بھی #امریکہ#پاکستان کے قریب ہوتا ہے یہاں حالات خراب ہوجاتے ہیں #اپریش�� سے حالات ٹھیک ہوتے تو سب سے زیادہ #امن آج #قبائل میں ہوتا
امریکہ کا #ایجنڈہ پاکستان کو توڑنے کا ہے #سمجھو نادان لوگو
#باجوڑ میں معصوم شہریوں کا خون بہانا ناقابلِ معافی جرم ہے۔ یہ ظلم ہے، بربریت ہے اور انسانیت کے منہ پر تماچہ ہے۔ یاد رکھو! بے گناہوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ ✊🔥 #Bajaurkilling#stopkilling
#امن_پاسون
پختونخواہ کے پرامن عوام ایک بار پھر بدامنی، ناانصافی اور خونریزی ��ی زد میں ہیں۔ ہر انسان کو امن، انصاف اور تحفظ کا حق ہے۔ خاموشی جرم ہے، آواز اٹھائیں مظلوموں کے لیے! ✊🕊️
#پختونخواہ #امن_چاہیے #مظلوم_کی_آواز