Official Twitter Account of Pakistan Awami Tehreek District Attock. being run by @PAT_Attock social media team.
@PATofficialNP | @PATofficialSM | @PAToficialPK
دین کی بقا میں خواتین کا کردار لازم ہے، یہ کردار تربیت سے نکھرتا ہے۔
منہاج القرآن ویمن لیگ تربیت ��اہ ہے، یہ خواتین کو متحرک کرتی ہے۔
امت کی اصلاح اس کا مقصد ہے۔
#38thYearsOfMWL
معاشرے میں فکری انتہائیں موجود تھیں۔
خواتین حقوق سے محروم تھیں۔
شیخ الاسلام نے اعتدال کا راستہ دیا۔
ویمن لیگ کی بنیاد رکھی گئی یہ ایک تاریخی فیصلہ تھا۔
#38thYearsOfMWL
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے زوال پذیر معاشرتی اقدار کو زندہ کرنے کے لیے منہاج القرآن ویمن لیگ قائم کی ہے یہ تنظیم خواتین کی دینی و فکری تربیت کا مضبوط پلیٹ فارم ہے۔
#38thYearsOfMWL
38 years of dedication to education, training, and spiritual growth.
Minhaj-ul-Quran Women League continues to inspire and empower.
@MinhajSisMWL#38thYearsOfMWL
منہاج القرآن ویمن لیگ کے 38ویں یومِ تاسیس پر تمام وابستگان کو مبارکباد۔
یہ جدوجہد ہے علم، کردار اور خدمتِ دین کے ذریعے خواتین کی فکری و اخلاقی تربیت کی۔
#38thYearsOfMWL@MinhajSisMWL
ویں یومِ تاسیس کے موقع پر منہاج القرآن ویمن لیگ کی عظیم بہنوں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں کہ احیائے دینِ اسلام، اقامتِ دین ، خدمتِ خلق اور معاشرے میں قیامِ امن کیلئے انہوں نے غیر معمولی جدوجہد کرتے ہوئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا۔
#38thYearsOfMWL@MinhajSisMWL