پشتون بھائی جو ہر سال عید پر اسلام آباد آتے ہیں ان کو اسلام آباد کے داخلی راستوں سے عید کے تیسرے دن بھی واپس بھیجا جا رہا ہے۔۔۔
یہ جوان ہر سال پک اپ گاڑیوں پر ایک سپیکر، سلنڈر اور دی��ر ضروری اشیاء لا کر عید انجوائے کرتے ہیں مگر اب ریاست کو ان کی یہ خوشی بھی منظور نہیں۔۔۔
ان کی قید کا ہر ایک لمحہ حکومت اور عدلیہ کی اپنی آزادی پر ایک سوال ہے۔ جو حکومت اور عدلیہ خود خوف اور مفاد کی زنجیروں میں جکڑی ہوں وہ شہریوں کو کیا خاک آزادی دیں گی۔
کٹلانگ آپریشن میں 17 خارجی ہلاک ہوئے، کسی عام شہری کو نقصان نہیں پہنچا، اور کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا بلکہ سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی۔ آپریشن کی جگہ سے قریبی آبادیاں 6 سے 9 کلومیٹر دور تھیں، وہاں کوئی سولین گھر موجود نہیں تھا۔ مقامی جرگے میں کچھ افراد نے خارجیوں کو سہولت فراہم کرنے کا یقین دلایا تھا، جس کی ویڈیوز بھی موجود ہیں۔ خارجیوں نے عید پر مردان میں حملے کا اعلان کیا تھا جو اس آپریشن کی وجہ سے ناکام رہا۔ خیبرپختونخوا میں ہزاروں حملے کرنے والوں کی پی ٹی آئی حکومت نے کبھی مذمت نہیں کی، لیکن جب خارجیوں نے خود پر ڈرون حملے کی غلط خبر پھیلائی تو پی ٹی آئی نے پاک فوج کے خلاف بیانیہ اپنایا اور ان کی دلجوئی کے لیے پہنچ گئی۔ جھوٹی خبریں پھیلانے والے خارجیوں کے سہولت کار ہیں
اے عید تجھے کیا بتاؤں
میں نے ایسے لوگ کھوئے ہیں
جو میری عید ہوا کرتے تھے
سمی دین بلوچ نے پچھلی عید اس پلے کارڈ کے ساتھ سڑک پر گذاری اس عید پر وہ کراچی جیل میں بند ہے یہ عید اسکی والدہ اور بہن ایسے ہی کسی بینر کے ساتھ سڑک پر گذاریں گی
#EndEnforcedDisappearances
صبغت اللہ شاہ جی کو میں کئی سالوں سے ذاتی طور پر جانتا ہوں، ایک انتہائی زیرک،پرامن اور بالغ نظر کارکن اور پرامن جدوجہد پر یقین رکھنے والے قائد ہیں۔ان کی اغوا اور جبری گمشدگی کی مذمت کرتاہوں۔پاکستان کے حکمرانوں کو عقل کب آئے گی؟؟؟ماہرنگ بلوچ، سمی دیں بلوچ کے بعد اب بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سینئر رہنما صبغت اللہ شاہ جی کوگرفتار کرکے نا معلوم جگہ پہ منتقل کر دیا گیا۔ کیا ریاست کے پاس ہر مسلے کا حل صرف جبری گمشدگی ہے؟؟
صبغت اللہ شاہ جی کو فوری بازیاب کیا جائے۔
تمام جبری گمشدگان کو بازیاب کرو۔