وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو مسترد کردیا۔
محکمہ تعلیم سندھ سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو رد کرتے ہیں۔ وزیر تعلیم سندھ
محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں میں 50 ہزار سے زائد اساتذہ کی بھرتی تھرڈ پارٹی کے تحت میرٹ پر کی ہیں۔
thread
صوبائی وزیر ثقافت و تعلیم سندھ سید سردار کا سندھی ثقافت کے دن پر پیغام
امن کی دھرتی سندھ سے تعلق رکھنے والے تمام افراد کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
سندھ نے ہمیشہ بھائی چارے، باہمی رواداری، اخوت، ایک دوسرے کی خدمت جیسے جذبوں کو فروغ دیا ہے۔
@sardarshah1
ٻارن کي سرڪاري اسڪولن ۾ داخل ڪرايو ته جيئن تعليم حاصل ڪري سگهن، تعليم حاصل ڪرڻ سان جھالت ختم ٿيندي ۽ اسان پنهنجي قوم، پنهنجي ٻچن جو مستقبل تعليم ڏيڻ سان ئي سنواري سگهون ٿا
پڙھندي سنڌ ته ....... وڌندي سنڌ..
@sardarshah1@AkbarLaghari5@haleemsomro
چار چیزوں سے پناہ!
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چار چیزوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب فرمایا کرتے تھے:ایسے علم سے جو نفع نہ دے ‘ایسے دل سے جو اللہ تعالیٰ سے نہ ڈرے ،ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو اور ایسے نفس سے جو سیر نہ ہو
«سنن النسائی-5444