Architect | Designing functional and creative spaces with innovation and precision. Passionate about turning ideas into inspiring and practical structures.
ن لیگ کے بڑوں کو چاہییے کہ اب میرٹ والی اخلاقیات سے نکل کر اپنے MPA اور MNA میدان میں اتاریں، ان کو حلقے کی سیاست کرنے دیں، بیوروکریسی کے چنگل سے نکل کر گاؤں دیہاتوں تک اپنی پارٹی کو اعتماد میں لیں،
جن کے سامنے آپ اچھے بننے کی کوشش کر رہے ہیں ، وہ قادری، TLP اور عمران خان جیسے کاکروچ اور کیڑے مکوڑے اسلام آباد لا کر بیٹھا دیں گے تب آپ کا ورکر اتنا کمزور ہو شکار ہو گا کہ آپ کے کچھ ہاتھ نہیں آئے گا،
اپنے ووکرز اور ووٹرز کو عزت دیں، یہی آپ کے لیے مار کھاتے آئے ہیں اور آئند�� آپ کا بازو بنیں گے
اس سال 3500 روپے Minimum support price دے کر پنجاب حکومت نے خریداری شروع کی۔ کسان نے مارکیٹ میں اس سے بہتر ریٹ ملنے پر 5 لاکھ ٹن کے قریب گندم حکومت پنجاب کو بیچی۔ ابھی بھی مارکیٹ میں 4500 روپے پر بکنے والی گندم کسان سے ہی آ رہی ہے۔ 1۔
1990 سے 2026 تک گندم کے اعداد و شمار کا تفصیلی جائزہ لیا۔
گزشتہ 36 برسوں سے پنجاب مسلسل اپنی ضرورت سے زائد گندم پیدا کر رہا ہے۔ تاہم، پنجاب کو نہ صرف دیگر صوبوں کی ضروریات پوری کرنا پڑتی ہیں بلکہ پیداوار کا ایک حصہ اسمگل ہو کر دوسرے ممالک بھی چلا جاتا ہے۔
اس تجزیے میں میں نے ان اہم مسائل کی نشاندہی کی ہے جن کا پنجاب کو آج سامنا ہے، اور ان پالیسی اقدامات پر بھی روشنی ڈالی ہے جو حکومت کو اس صورتحال کے بہتر انتظام کے لیے اختیار کرنے چاہییں۔
بھائ خدا کیلئے
جذباتی ہونے سے پہلے پوچھ لیا کریں ۔
سسٹم کی digitisation کا پراسسیس جاری ہے۔ اور یہ اسی پالیسی کا حصہ ہے جس سے first mile visibility مزید بہتر ہو گی۔
اربوں کا ٹیکہ کیسے لگا ؟ آپ بے بنیاد الزام لگا رہے ہیں ۔